ہم آپ کو مختلف وظائف کے بارے میں بتاتے ہیں جن کو کرنے سے آپ کے تمام مسائل حل ہو جاتے ہیں اور اللہ تعالی کی رحمت سے آپ کی زندگی آسان ہو جاتی ہے آج بھی ہم آپ کو ایک ایسے خوبصورت وظیفے کے بارے میں بتانے والے ہیں اور یہ وظیفہ اللہ تعالی کے ایک صفاتی نام ہے۔
Ya Wadoodo Ki Fazilat
آج جو وظیفہ ہم آپ کو بتانے جارہے ہیں یہ وظیفہ کرنے سے انشااللہ تعالی آپ کے تمام مسائل حل ہوجائیں گے۔ وہ وظیفہ ہے اللہ تعالیٰ کا صفاتی نام ” یَا وَدُودُ ” یہ اسم اللہ تعالی کا ایک صفاتی نام ہے اور اس وظفیے کو کرنے کا ایک خاص طریقہ ہے اس طریقے کے بارے میں بھی ہم آپ کو بتائیں گے۔ لیکن اس سے پہلے ہم آپ کو بتائیں گے کہ یَا وَدُودُ کا مطلب کیا ہے ؟ یَا وَدُودُ کا مطلب ہے بہت زیادہ پیار کرنے والا ،بہت محبت کرنےوالا
Ya Wadoodo Ka Wazifa
بے شک اللہ تعالی کی زات اپنے بندے سے بہت زیادہ شفقت کرتی ہے اوربہت زیادہ پیار بھی۔ ناظرین یَا وَدُودُ کا ورد آپ نے کچھ اس طرح کرنا ہے کہ سورج نکلنے سے پہلے یعنی فجر کی نماز کے بعد آپ نے یَا وَدُودُ سورج نکلنے سے پہلے پہلے 100 مرتبہ پڑھ کرپانی پر دم کرلینا ہے۔
Larai Jhagra Khatam
اور پھر اس پانی کو سارے گھر کے لوگ پیئیں۔ جب آپ پانی پیئیں گے جس پر یَا وَدُودُ کا ورد 100 مرتبہ کیا ہوگا تواس کو پڑھنے سے آپ کو جو بڑا فائدہ ہوگا وہ یہ ہوگا کہ گھر میں تمام لوگوں کے درمیان یعنی بہن ، بھائی ،ماں، باپ ان سب کے درمیان ایک ایسا محبت کا رشتہ پیدا ہو جائے گا کہ گھر کے تمام معاملات درست سمت میں ہو جائیں گے اورجو بھی مسائل آپ کو درپیش ہیں وہ حل ہوجائیں گے۔ دوستو یَا وَدُودُ کا آپ نے آج ہی سے ورد کرنا شروع کر دینا ہے اس کے علاوہ یَا وَدُودُ کا ورد اگرکوئی شخص لگاتار کرتا ہے تواس کا سب سے بڑا فائدہ یہ بھی ہو گا کہ انسان کی زندگی میں بہت سارے مسائل اجاگر ہوتے ہیں تووہ بھی بلکل ٹھیک ہو جاتے ہیں۔