چند منٹ میں دن بھر کی تھکن ختم

admin

thakan dur karne ka tarika

اگر کام کی زیادتی کی وجہ سےتھکن بہے زیادہ ہو اور جسم ٹوٹ رہا ہو تو یہ ایک کام کریں یقین کریں چند منٹ میں دن بھر کی تھکن ختم ہوجائے گی۔

thakan dur karne ka tarika
thakan dur karne ka tarika

مزید پڑھیں: ملے ہر وہ نعمت جو آپ چائیں

آپ نے کرنا یہ ہے کہ جب رات کو سونے کے لئے بستر پر جائیں تو سرسوں کے تیل سے 7 منٹ اپنے دونوں پاؤں کا مساج کریں ۔ان شاءاللہ چند منٹ میں ذہنی اور جسمانی سکون آجائے گا۔

Leave a Comment