ٹیلکم پاؤڈر میں سرکہ ملا کر استعمال کریں اور پائیں حیرت انگیز فوائد ۔

admin

talcum powder main sirka milne se kya hota hai

ٹیلکم پاؤڈر میں تھوڑا سا سرکہ ملا کر استعمال کریں اور اس سے حیرت انگیز فائدے حاصل کریں ۔گھر اور کچن کی ذمہ داری خواتین کے لئے سب سے زیادہ مشکل اور انتہائی اہم کام ہوتا ہے کیونکہ کچن میں بیک وقت کئی کام کرنے پڑتے ہیں ۔ ان میں کچھ کام آپ کی زیادہ محنت اور زیادہ وقت لیتے ہیں ۔ جن کی وجہ سے بعض خواتین جلد اکتاہٹ کا بھی شکار ہو جاتی ہیں ۔ آج ہم آپ کو بتائیں گے ایسی کارآمد ٹپس جو گھر کو بھی چمکا دیں گی اور آپ کے کھانوں کے ذائقوں کی شان بھی بڑھا دیں گی ۔

کچھ ایسی ٹپس بھی ہیں جو آپ کی خوبصورتی کو چار چاند لگا دیتی ہیں۔ ٹیلکم پاؤڈر کو سرکے میں ملا کر رات بھر کے لئے ایسے ہی رہنے دیں اور صبح اٹھ کر اس پانی میں عرق گلاب بھی شامل کر لیں اور اس مکسچر سے اپنا چہرہ دھوئیں ۔ اس مکسچر کے استعمال سے چہرے کی چھائیاں اور سیاہ حلقے بھی صاف ہوں جائیں گے اور آنکھوں کے گرد ہونے والی سوجن بھی جلد ختم ہو جائے گی۔

اس مکسچر کے اوپر موجود پانی کو اگر آپ پھینک دیں اور برتن کے نیچے بچ جانے والے پاؤڈر کو زخموں پر لگائیں تو اس سے زخم جلدی بھر جاتے ہیں اور زخموں کی جلن وغیرہ بھی ٹھیک ہو جاتی ہے۔فریج میں جس جگہ پر برف زیادہ جم گئی ہو اس جگہ پر یہ پانی ڈال دیں اور فریج کو کچھ دیر کے لیے بند کردیں ۔

چند منٹ بعد آپ کی فریج میں خوشبو مہک جائے گی اور جمی ہوئی برف بھی پگھل جائے گی۔اس سرکے والے پانی سے آپ گھر کی دیواروں کو بھی صاف کرسکتے ہیں اور اس پانی میں سوڈا ڈال کر دیواروں کو خوب رگڑیں اس سے دیواروں پر موجود سارے نشانات ختم ہو جائیں گے۔اس پانی میں خُشک مہندی پاؤڈر شامل کر لیں اور بالوں میں لگائیں، یہ پانی دو منہ کے بالوں کو ختم کرنے کے لئے ایک سستا ترین اور انتہائی اچھا ٹریٹمنٹ ہے۔

Leave a Comment