سورہ لکوثر اور سورہ اخلاص کا وظیفہ- یہ وظیفہ کرنے والے کی جیب ہمیشہ پیسوں سے بھری رہتی ہے

admin

surah kausar surah ikhlas ka wazifa

اگر کوئی مسلمان قرآن پاک پڑھنا نہیں جانتا تو سب سے پہلے قرآن پاک پڑھنا ظرورسیکھیں اس کو پڑھنا اپنی زندگی کا میشن بنا لیں جب تک آپ قرآن پاک دیکھ کرپڑھنا نہیں جانتے تب تک سورہ اخلاس یاد کرلیںکیونکہ آج ہمارا سب سے خاص وظیفہ سورہ اخلاص کا وظیفہ ہے اس کے بے شمارفائدے ہیں یہ سورہ الفاظ میں چھوٹی لیکن فضائل میں پہاڑوں سے بھی وزنی سورۃ ہے یہ سورۃ اللہ تعالی کی توحید بیان کرتی ہے اس سورۃ کو تین مرتبہ پڑھنے سے ایک قرآن پاک کا ثواب ہوتا ہے۔تواس لئے اگرکوئی مسلمان قرآن پاک نہیں ہے پڑھ سکتا تو قرآن پاک پڑھناظرورسیکھے آج ہم اس مختصر سی سورۃ کے فضائل کے بارے میں بھی بات کریں گے روزانہ سوۃ اخلاص باوضو ہوکردوسوبار پڑھنے سے 9 فائدے حاصل ہوتے ہیں اللہ تعالی 300 غضب کے دروازے بند کردیتے ہیں مثلا دشمنی قہر فتنا ناراضگی اوریہ آپ کومعلوم ہوگا۔ کہ جب اللہ تعالی ناراض ہوتے ہیں تواللہ تعالی انسان سے نعمتوں کو چھین لیتا ہے جب اللہ راضی ہوتاہے تو غضب کے دروازے اللہ تعالی بند کردیں گے توانسان پررحمتوں کے دروازے کھول دے گا اس کے علاوہ دو سو مرتبہ سورۃ اخلاص پڑھنے کا فائدہ یہ ہے کہ اللہ تعالی اس شخص پر تین سو رحمت کے دروازے کھول دے گا۔



رحمتیں ہی رحمتیں برسیں گی اوراس کا تیسرا فائدہ یہ ہے کہ اللہ تعالی تین سو رزق کے دروازے کھول دے گا۔ آج کل ہر شخص روزی کی پریشانی رزق کی پریشانی نوکری کی پریشانی میں مبتلا ہے اس لئے روزانہ دوسو مرتبہ سورۃ اخلاص باوضوہوکر پڑھیں اللہ تعالی غیب سے رزق عطا فرمائے گا ہمیں پتہ بھی نہیں چلے گا۔اللہ تعالی کہاں سے رزق عطاء کررہا ہے اور کہاں کہاں سے اللہ رزق کی بارش برسا رہاہے اوراس کا چوتھا فائدہ یہ ہے کہ اللہ پاک اپنےعلم سے آپ کوعلم دیں گے صبراورسمجھ بھی دیں گے اس لئے جوطالب علم ہیں استاد ہیں ان کے لئے یہ وظیفہ بہت ہی زبردست ہے اوراس کا پانچواں فائدہ یہ ہے کہ 66 مرتبہ قرآن پاک پڑھنے کا ثواب ملے گا اوراس کا چھٹہ فائدہ یہ ہے کہ پچاس سال کے گناہ اللہ پاک معاف فرما دیں گے اور ساتواں فائدہ یہ ہے کہ اللہ پاک جنت میں بنگلے عطاء فرمائے گے۔اورہربنگلے کہ سترہزاردروازے ہوں گے دوستو یہ بہت ہی مختصر سا وظیفہ ہے اس کو ظرورکریں اورآٹھواں اس کا فائدہ یہ ہے کہ دوہزار رکعات نفل پڑھنے کا فائدہ ہوگا اور9 فائدہ یہ ہے کہ جب بھی مرے گا جنازے میں ایک لاکھ دس ہزار فرشتے شمولیت کریں گے۔



انشاءاللہ دوستو یہ وہ وظائف ہیں جو ہم تک ﺳﻮﺭﺓ ﮐﻮﺛﺮ ﮐﺎ ﺑﮩﺖ ﮨﯽ ﭘﺎﻭﺭﻓﻞ ﻭﻇﯿﻔﮧ ﺁﭖ ﻧﮯ ﯾﮧ ﻭﻇﯿﻔﮧ ﺻﺮﻑ ﺗﯿﻦ ﺩﻥ ﮐﺮﻧﺎ ﮨﮯ ۔ ﻭﻇﯿﻔﮧ ﺟﻤﻌﺮﺍﺕ ﺟﻤﻌﮧ ﮨﻔﺘﮧ ﺗﯿﻦ ﺩﻥ ﯾﮧ ﻭﻇﯿﻔﮧ ﮐﺮﻧﺎ ﮨﮯ .ﺍﻧﺸﺎ ﺀ ﺍﻟﻠﮧ ﯾﮧ ﻭﻇﯿﻔﮧ ﮐﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﺁﭖ ﮐﯽ ﮨﺮ ﺟﺎﺋﺰ ﺣﺎﺟﺖ ﺁ ﭖ ﮐﯽ ﺑﮍﯼ ﺳﮯ ﺑﮍﯼ ﭘﺮﯾﺸﺎﻧﯽ ﺧﺘﻢ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ ۔ﺍﺱ ﻭﻇﯿﻔﮧ ﮐﻮ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺩﺭﻭﺩ ﺷﺮﯾﻒ ﻻﺯﻡ ﭘﮍﮬﯿﮟ ۔ ﺁﭖ ﻧﮯ ﻭﻇﯿﻔﮧ ﮐﺲ ﻃﺮﺡ ﮐﺮﻧﺎ ﮨﮯ ۔ﺁﭖ ﻧﮯ ﺳﻮﺭﺓ ﮐﻮﺛﺮ ﭘﮍﮬﻨﯽ ﮨﮯ۔ﺳﻮﺭﺓ ﮐﻮﺛﺮ ﻗﺮﺁﻥ ﭘﺎﮎ ﮐﯽ ﺳﺐ ﺳﮯ ﭼﮭﻮﭨﯽ ﺳﻮﺭﺕ ﮨﮯ ۔ﯾﮧ ﺳﻮﺭﺕ ﻗﺮﺁﻥ ﭘﺎﮎ ﮐﮯ 30 ﭘﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﮨﮯ ۔ﺁﭖ ﻧﮯ ﺟﻤﻌﺮﺍﺕ ﮐﻮ ﯾﮧ ﻭﻇﯿﻔﮧ ﮐﺮﻧﺎ ﮨﮯ ۔ﺍﻭﺭ ﮨﻔﺘﮯ ﮐﻮ ﯾﮧ ﻭﻇﯿﻔﮧ ﺧﺘﻢ ﮐﺮﻧﺎ ﮨﮯ ۔ﺗﯿﻦ ﺩﻥ ﺁﭖ ﻧﮯ ﯾﮧ ﻭﻇﯿﻔﮧ ﮐﺮﻧﺎ ﮨﮯ ۔ﺟﻤﻌﺮﺍﺕ ﮐﮯ ﺩﻥ ﺁﭖ ﻧﮯ ﻧﻤﺎﺯ ﻓﺠﺮ ﮐﮯ ﺑﻌﺪﺍﻭﻝ ﺍﺧﺮ ﺩﺭﻭﺩ ﺷﺮﯾﻒ ﭘﮍ ﮪ ﻟﯿﮟ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺁﭖ 133 ﺩﻓﻌﮧ ﺳﻮﺭﺓ ﮐﻮ ﺛﺮ ﮐﻮ ﭘﮍﮪ ﻟﯿﮟ ۔ﺻﺒﺢ ﻧﻤﺎﺯ ﻓﺠﺮ ﭘﮍﮪ ﮐﺮ ﺍﺱ ﻭﻇﯿﻔﮯ ﮐﻮ ﮐﺮﯾﮟ ﭘﮭﺮ ﻧﻤﺎﺯ ﻋﺼﺮ ﭘﮍﮪ ﮐﺮ ﺍﺱ ﻭﻇﯿﻔﮯ ﮐﻮ ﮐﺮﯾﮟ ﭘﮩﻠﮯ ﺍﻭﻝ ﺁﮐﺮ ﺩﺭﻭﺩ ﭘﮍﮪ ﻟﯿﮟﭘﮭﺮ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﻣﯿﮟ 133 ﺩﻓﻌﮧ ﺳﻮﺭﺓ ﮐﻮﺛﺮ ﭘﮍﮪ ﻟﯿﮟ ۔ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﺴﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﯽ ﺁﭖ ﻧﮯ ﻧﻤﺎﺯﻋﺸﺎ ﺀ ﮐﮯ ﺑﻌﺪﺍﯾﺴﯽ ﻃﺮﺡ ﺭﻭﭨﯿﻦ ﺳﮯ ﺁﭖ ﯾﮧ ﻭﻇﯿﻔﮧ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ ﺍﯾﺴﯽ ﻃﺮﺡ ﺗﯿﻨﻮﮞ ﺩﻥ ﺁﭖ ﻧﮯ ﯾﮧ ﻭﻇﯿﻔﮧ ﮐﺮﻧﺎ ﮨﮯ ۔ﺁﭖ ﮐﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﮭﯽ جائز ﺣﺎﺟﺖ ﮨﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﮭﯽ جائز ﻣﻘﺼﺪ ﮨﮯﺍﺱ ﮐﻮ ﺯﮨﻦ ﻣﯿﮟ ﺭﮐﮫ ﮐﮯ ﺁﭖ ﻧﮯ ﯾﮧ ﻭﻇﯿﻔﮧ ﮐﺮﻧﺎ ﮨﮯ ۔



ﻭﻇﯿﻔﮧ ﮐﺮﺗﮯ ﻭﻗﺖ ﭘﻮﺭﺍ ﺩﮬﯿﺎﻥ ﺁﭖ ﮐﺎ ﻭﻇﯿﻔﮯ ﭘﺮﺍﺷﮏ ﻧﮩﯿﮞ ﻠﮯ ﮐﮯ ﺁﻧﺎ ﭘﻮﺭﺍ ﺩﮬﯿﺎﻥ ﻭﻇﯿﻔﮯ ﭘﺮ ﺭﮐﮫ ﮐﮯ ﺁﭖ ﻧﮯ ﯾﮧ ﻭﻇﯿﻔﮧ ﮐﺮﻧﺎ ﮨﮯﺍﻧﺸﺎ ﺀ ﺍﻟﻠﮧ ﺍﺱ ﻭﻇﯿﻔﮯ ﮐﻮ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺁﭖ ﮐﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﺳﮯ ﻣﺎﻧﮕﯽ ﮨﺮ جائز ﺩﻋﺎ ﻗﺒﻮﻝ ﮨﻮﮔﯽ عمل نمبر 2ﺳﻮﺭﮦ کوثر ﮐﯽ ﭘﮩﻠﯽ ﺁﯾﺖ ﭘﺎﮎ* ﺍﻧﺎ ﺍﻋﻄﯿﻨﮏ ﺍﻟﮑﻮﺛﺮ *ﮨﮯﯾﮧ ﺁﯾﺖ ﭘﺎﮎ ﺑﮯ ﺷﻤﺎﺭ ﺑﺮﮐﺘﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﺭﺣﻤﺘﻮﮞ ﮐﺎ ﺧﺰﯾﻨﮧ ﮨﮯﯾﮧ ﺁﯾﺖ ﭘﺎﮎ ﺭﻧﺞ ﻭ ﻏﻢ ﺣﺰﻥ ﻭ ﻣﻼﻝ ﮐﻮ ﺩﻭﺭ ﮐﺮﺗﯽﮨﮯﻗﻠﺐ ﻣﻮﻣﻦ ﮐﻮ ﻓﺮﺣﺖ ﻭ ﺷﺎﺩﻣﺎﻧﯽ ﺍﻭﺭ ﺧﻮﺷﯿﺎﮞ ﻋﻄﺎ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺟﺐ ﺳﺮﮐﺎﺭ ﺩﻭﻋﺎﻟﻢ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﻪ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﮐﻮ ﮐﻔﺎﺭ ﻧﮯ ﺍﺑﺘﺮ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﻃﻌﻨﮧ ﺩﯾﺎﺗﻮ ﺍﻟﻠﻪ ﭘﺎﮎ ﻧﮯ ﯾﮧ ﺁﯾﺖ ﻧﺎﺯﻝ ﻓﺮﻣﺎ ﮐﺮ ﺁﭖ ﮐﯽ ﺩﻟﺠﻮﺋﯽ ﻓﺮﻣﺎﺋﯽﮐﻔﺎﺭ ﮐﮯ ﻃﻌﻨﮧ ﺳﮯ ﺁﭖ ﮐﮯ ﻗﻠﺐ ﺧﺎﻃﺮ ﭘﺮ ﺟﻮ ﺑﺎﺭ ﮔﺮﺍﮞ ﺁﮔﯿﺎ ﺗﮭﺎ ﺍﺱ ﮐﻮ ﺩﻭﺭ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ ﺁﭖ ﮐﻮ ﮐﻮﺛﺮ ﺑﻤﻌﻨﯽ ﮐﺜﺮﺕ ﺯﯾﺎﺩﺗﯽ ﺑﺮﮐﺖ ﺍﻭﺭ ﺟﻨﺖ ﮐﮯ ﺣﻮﺽ ﮐﻮﺛﺮ ﻋﻄﺎ ﻓﺮﻣﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺧﻮﺷﺨﺒﺮﯼ ﺳﻨﺎﺋﯽﻟﮩﺬﺍ ﺍﮔﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﺷﺨﺺ ﮐﺴﯽ ﻣﻌﺎﻣﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﺒﯿﺪﮦ ﺧﺎﻃﺮ ﮨﻮ ﺗﻮﺍﭘﻨﮯ ﺭﻧﺞ ﻭ ﻏﻢ ﺍﻭﺭ ﺩﻝ ﮐﯽ ﮐﺒﯿﺪﮔﯽ ﺩﻭﺭ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺍﺱ ﺁﯾﺖ ﭘﺎﮎ ﮐﻮ ﺭﻭﺯﺍﻧﮧ ﮐﻢ ﺍﺯ ﮐﻢ313 ﺑﺎﺭ ﭘﮍﮬﻨﮯ ﮐﯽ ﻋﺎﺩﺕ ﺑﻨﺎﺋﮯﺍﻥ ﺷﺎﺀ ﺍﻟﻠﻪ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺭﻧﺞ ﻭ ﻏﻢ ﺩﻭﺭ ﮨﻮ ﮐﺮ ﻓﺮﺣﺖ ﻭ ﺷﺎﺩﻣﺎﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﺗﺒﺪﯾﻞ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ ﺍﮔﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﺷﺨﺺ ﺑﮯ ﺑﺮﮐﺘﯽ ﮐﺎ ﺷﮑﺎﺭ ﮨﻮﺗﻮ ﻭﮦ ﺍﺱ ﺁﯾﺖ ﭘﺎﮎ ﮐﻮ500 ﺑﺎﺭ ﭘﮍﮪ ﮐﺮ ﺍﻟﻠﻪ ﭘﺎﮎ ﺳﮯ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺣﺒﯿﺐ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﻪ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﮐﮯ ﻭﺳﯿﻠﮯ ﺳﮯ ﺩﻋﺎ ﮐﺮﮮﺍﻥ ﺷﺎﺀ ﺍﻟﻠﻪ ﺍﺱ ﮐﻮ ﺍﻧﺪﺍﺯﮦ ﺳﮯ ﺑﮍﮪ ﮐﺮ ﺧﻮﺏ ﺧﻮﺏ ﺑﺮﮐﺖ ﮨﻮ ﮔﯽﺧﺎﺹ ﻃﻮﺭ ﺳﮯ ﺗﺠﺎﺭﺕ ﭘﯿﺸﮧ ﺍﻭﺭ ﺩﮐﺎﻧﺪﺍﺭ ﺣﻀﺮﺍﺕ ﺍﺱ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﺎ ﻭﻇﯿﻔﮧ ﺑﻨﺎ ﻟﯿﮟﺍﮔﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﮯ ﺍﻭﻻﺩ ﮨﻮ ﺗﻮﻭﮦ ﺍﺱ ﺁﯾﺖ ﭘﺎﮎ ﮐﻮﻣﯿﺎﮞ ﺑﯿﻮﯼ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﺍﭘﻨﮯ ﻧﺎﻡ ﮐﮯ ﺍﻋﺪﺍﺩ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺭﻭﺯﺍﻧﮧ ﭘﮍﮬﻨﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮﺩﯾﮟﺍﮔﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﻃﺒﯽ ﯾﺎ ﺟﺴﻤﺎﻧﯽ ﺧﺮﺍﺑﯽ ﻧﮧ ﮨﻮﮔﯽ ﺗﻮ ﺍﻥ ﺷﺎﺀ ﺍﻟﻠﻪ ﺍﯾﮏ ﺳﺎﻝ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﺍﻥ ﮐﺎ ﺩﺍﻣﻦ ﻣﺮﺍﺩ ﺑﮭﺮ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ



ﺍﮔﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﺷﯿﺮ ﺧﻮﺍﺭ ﺑﭽﮧ ﺑﮩﺖ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺭﻭﺗﺎ ﮨﻮ ﺗﻮﺍﺱ ﭘﺮ 11 ﺑﺎﺭ ﭘﮍﮪ ﮐﺮ ﺩﻡ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﺟﺎﺋﮯﺍﻥ ﺷﺎﺀ ﺍﻟﻠﻪ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺭﻭﻧﺎ ﺑﻨﺪ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎﺍﺳﯽ ﻃﺮﺡ ﺍﮔﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﻭﻻﺩ ﻧﺎﻓﺮﻣﺎﻥ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﺍﻥ ﮐﻮ ﻓﺮﻣﺎﻧﺒﺮﺩﺍﺭ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﯿﻠﺌﮯ 40 ﺩﻥ ﺗﮏ ﺭﻭﺯﺍﻧﮧ ﺍﺱ ﺁﯾﺖ ﭘﺎﮎ ﮐﻮ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﻣﻊ ﻭﺍﻟﺪﮦ ﮐﮯ ﺍﻋﺪﺍﺩ ﺍﻭﺭ ﺁﯾﺖ ﭘﺎﮎ ﮐﮯ ﺍﻋﺪﺍﺩ ﮐﻮﺟﻤﻊ ﮐﺮﮐﮯ ﺍﺳﯽ ﺗﻌﺪﺍﺩ ﮐﮯ ﻣﻮﺍﻓﻖ ﭘﮍﮬﮯﺍﻟﻠﻪ ﮐﮯ ﮐﺮﻡ ﺳﮯ ﻭﮦ ﻓﺮﻣﺎﻥ ﺑﺮﺩﺍﺭ ﺑﻦ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎﺍﺱ ﮐﮯ ﻋﻼﻭﮦ ﮐﻨﻮﺍﺭﯼ ﺑﭽﯿﻮﮞ ﮐﮯ رشتوں ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺑﮭﯽ ﭘﮍﮬﺎ ﺟﺎﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯﻣﯿﺎﮞ ﺑﯿﻮﯼ ﻣﯿﮟ ﺍﻟﻔﺖ ﻭ ﻣﺤﺒﺖ ﻣﯿﮟ ﺍﺿﺎﻓﮧ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺑﮭﯽ ﺍﺳﮯ ﭘﮍﮬﺎ ﺟﺎﺳﮑﺘﺎہےپہنچے ہم نے آزمائے ابھی بہت سارے فوائد ایسے ہیں جوابھی تک پوشیداہ ہیں صرف اللہ کی ہی ذات جانتی ہے تواس لئے اس وظیفہ کو ظرو اپنائے اس کے علاوہ بہت سارے فائدے ہیں وہ پڑھ کر ہی آپ جان سکتے ہیں

Leave a Comment