جب تم دنیا کی مفلسی سے تنگ آجا ؤ اور رزق کا کوئی راستہ نہ نکلے تو صدقہ دے کر اللہ سے تجارت کر لیا کرو۔ حدیث ِ پاک میں ارشاد ہے کہ صدقہ کر کے اپنے اور اپنے رب کے درمیان تعلق پیدا کرو تمہیں رزق دیا جا ئے گا تمہاری مدد بھی کی جا ئے گی اور تمہارے نقصان کی تلافی بھی کی جا ئے گی لیکن ہم دنیا کی
زندگی میں اتنے مگن ہو چکے ہیں کہ جب ہمارے پاس رزق اور دولت آتا ہے تو ہم اس کو کہیں بھی خرچ نہیں کر تے یعنی کہ اللہ کی مخلوق پر خرچ نہیں کر تے رزق پر سا ن پ بن کربیٹھ جا تے ہیں ۔ جب بھی ہمارے پاس رزق دولت پیسہ کہیں سے بھی آ ئے تو ہمیں اللہ پاک کی مخلوق پر خرچ کر نا چاہیے ان تمام لوگوں کا خیال رکھنا چاہیے جو مشکل میں زندگی گزار رہے ہیں جو عمل بتاؤں گا جو وظیفہ بتاؤں گا یہ امیر لوگوں کا وظیفہ ہےیعنی کہ میرے جاننے والے جتنے بھی ہیں وہ یہ وظیفہ کر تے ہیں جب آپ کو حالت چاروں طرف سے گھیر لیں تو کوشش کیا کرو کہ استغفار کی کثرت کیا کرو اور اس وقت اللہ تعالیٰ کی نعمتوں پر جو اللہ پاک نے آپ کو نعمتیں عطا کر رکھی ہیں ان پر ضرور شکر ادا کیا کرو جب آپ استغفار پڑھیں گے اور ساتھ میں شکر ادا کر یں گے تو آپ کی مشکلات دور ہو تی جا ئیں گے ۔ آپ کے حالات درست ہو نا شروع ہو جا ئیں تو میں جو وظیفہ بتاؤں گا یہ امیر لوگوں کو وظیفہ ہے اور آپ نے اس کو تین
دن کر لینا ہے تین دن یہ وظیفہ کر لیں تو میں انشاء اللہ اپنے اللہ پر پورے یقین کے ساتھ کہتا ہوں کہ بے پناہ دولت ملنا شروع ہو جا ئے گی اللہ کی ذات ہے دینے والی یہ عامل۔ اللہ کے محتاج ہیں جب آپ کا اپنا اللہ آپ سے راضی ہو جا ئے گا تو آپ کی ہر دعا قبول ہو گی آج کا جو عمل ہے یہ عمل تین ہی دن میں آپ کو رزلٹ دے دے گا۔ آپ کی بڑی سے بڑی مشکل بھی ہو گی تو انشاء اللہ اس وظیفہ کی بر کت سے حل ہو جا ئے گی اپنے اللہ سے مانگتے رہو۔ سورۃ الکوثر تین دن ایک سو انتیس بار پڑھ لیں اول آخر ایک ایک بار درودِ پاک پڑھ لینا ہے۔ تو اللہ پاک اس وظیفے کی بر کت سے آپ کے جو مسائل ہیں وہ حل فر ما دیں گے اور آپ کی جو مالی مشکلات ہیں وہ بھی دور ہو جا ئیں گی اور آپ خوشحال ہو جا ئیں گے۔ یہ وظیفہ بہت ہی زیادہ پاورفل ہے اس وظیفے کو کیجئے گا ضرور اس سے آپ کو بہت ہی زیادہ فائدہ ہونے والا ہے۔