صرف 5روپے کے پنساری سے یہ دانے لے آؤ شوگرجڑ سے ختم کرنا میری ذمہ دار ی ہے طریقہ دیکھ لو

admin

Updated on:

sugar jar se khatam karne ka ilaj

کلونجی کے بارے میں تو آپ نے سنا ہی ہوگا اس میں بے شمار بیماریوں کے لیے شفاء حاصل کرنے کی قوت ہے ۔ کلونجی کو مختلف ادویات کے علاوہ کھانے اور اچار بنانے وغیرہ میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ یہاں تک کہ کلونجی کھانے میں ذائقے بھی پیدا کرتی ہے ۔اس کے علاوہ یہ سینکڑوں بیماریوں میں شفاء بھی رکھتی ہے ۔ آپﷺ کا ارشاد مبارک ہے کہ کلونجی استعمال کیا کرو اس میں مو ت کے سوا ہر بیماری کیلئے شفاء ہے

حضور نبی کریمﷺ نے آج سے 1400 سال قبل جو ارشادات فرمائے تھے آج طب وسائنس اس کی تصدیق کررہی ہے ۔ کلونجی کی افادیت کے بارے میں جتنی بھی آج تک ریسرچ کی گئی ہے اب تک اس کےمکمل فوائد کا پتا نہیں لگایا جاسکا ۔ حکمت ہو یا طب ہو قدرتی جڑی بوٹیوں کا استعمال اس جدید دور میں بھی بہت مفید مانا جاتا ہے ۔ آج کلونجی کی مدد سے شوگر کم کرنے کے حوالے سے آپ کو ایک ایسا نسخہ بتانے جارہے ہیں جو اتنازیادہ مفید ہے کہ آپ کی شوگر کنٹرول ہوجائیگی ان شاءاللہ ۔

اللہ تعالیٰ ہی سب کو شفاء دینے والا ہے ۔یہاں کچھ باتیں جان لیں کہ کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جن کو پتہ نہیں ہوتا کہ انہیں شوگر ہے یا نہیں۔ ان لوگوں کیلئے یہ چار سے پانچ علامات بہت ضروری ہے ۔ شوگر والے مریض کیساتھ ایسا ہوتا ہے کہ اسے معمول سے زیادہ پیاس لگنا شروع ہوجاتی ہے یعنی بار بار پیاس لگتی ہے اور وہ پانی کا بہت زیادہ استعمال کرتا ہے اس کے بعد شوگر والا مریض اس کے جسم میں اضافہ ہونا شروع ہوجاتا ہے ۔

کچھ لوگوں کے جسم میں اضافہ اور کچھ کے کمی ہوجاتی ہے۔کمزوری اور بھوک کا بار بار احساس ہوتا ہے ۔ کمزوری سے ایسا احساس پیدا ہوتا ہے کہ آپ کے اندر بے چینی پیدا ہونا شروع ہوجاتی ہے چکر آنا شروع ہوجاتے ہیں ہر وقت تھکاوٹ رہتی ہے ۔ شوگر کے مرض میں تھکاوٹ کا ہونا بہت ہی اہم علامت سمجھا جاتا ہے ۔اس میں سب سے بڑی علامت یہ ہوتی ہے کہ جب بھی شوگر کے مریض کو کوئی زخم لگتا ہے تو اس کے ٹھیک ہونے میں بہت وقت لگ جاتا ہے اس کے علاوہ مثانے کی شکایت بھی ہوجاتی ہے اس طرح کی کچھ اہم علامات تھیں جن کا جاننا آپ کیلئے بہت ضرور ی تھا ۔

آپ نے شوگر کو کیسے کنٹرول کرنا ہے سب سے پہلے ہتھیلی میں سات دانے کلونجی کے لے لیں پھر آپ لوگوں ان دانوں پر سب سے پہلے تین مرتبہ سورۃ فاتحہ اول وآخرپڑھیں پھر 70مرتبہ واذا مرضت فھو یشفین یہ آیت پڑھ کر وہ سات دانے کلونجی کے کھلا دیں ۔ قرآن پاک کی برکت سے اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے اس کی شوگر کنٹرول ہوجائیگی ۔ذیابیطس کا جس طرح کا مسئلہ ہوگا وہ کنٹرول ہوجائیگا ۔ جو لوگ پریشان رہتے ہیں کہ کہیں ہماری شوگر کنٹرول نہ ہو اورساری زندگی اس مرض میں پڑے رہیں آپ یہ عمل کریں انشاء اللہ ایک ہفتے کے اندر آپ کو فرق حاصل نظر آئیگا ۔ کیونکہ قرآن پاک ہمارے لیے شفاء ہے ۔

Leave a Comment