شاد ی کی بندش ہمیشہ کے لیے جڑ سے ختم کریں،عمل کرتے ہی رشتے آنا شروع

admin

Shadi Ki Bandish Khatam Karne Ka Wazifa

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ امید ہے کہ آپ لوگ خیریت سے ہوں گے آج میں آپ کے لیے ایک بہت ہی پیارا وظیفہ اللہ تبارک و تعالی کے اسم مبارک کا لے کر حاضر ہوا ہوں کہ جس کوکرنے کی برکت سے اللہ تبارک و تعالی ان والدین کو جو اپنے بچوں کے رشتے کی وجہ سے پریشان ہیں رشتوں کی بندش ہو چکی ہوئی ہے ان کے لیے آج یہ بہت ہی پیارا عمل لے کر حاضر ہوا ہوں.

میرے نہایت ہی واجب القدر واجب الاحترام ذی وقار دوستوں اور بھائیوں میں آپ کو اپنی اس ویڈیو کے اندرمعراج جو کہ میرے پیارے اور محترم بھائیوں اللہ تبارک و تعالی نے ہمارے پیارے حبیب حضورنبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کو کروائی ہے. میں اسی کے متعلق آج آپ کو کچھ بتانے والا ہوں. تو آئیے سنتے ہیں کیونکہ ستائیس رجب المرجب کو ماہ معراج جو ہے یہ چل رہا ہے اور میرے آقا صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم جب عرش پر جلوہ گر ہوئے. اور مالک رب یزل نے اپنا دیدار سے میرے آقا صلی اللہ کو شرف بخشا.

اسی چیز کو میرے پیارےاور محترم بھائیوں بیان کرنے کے لیے اللہ تعالی نے قرآن کریم واقعہ معراج کے بعد حصے کو پارہ نمبر پندرہ سورہ بنی اسرائیل کی آیت نمبر ایک میں یوں بیان فرمایا ہے کہ ترجمہ کند العرفان پاک ہے وہ جس نے اپنے خاص بندے کو رات کے کچھ کچھ حصے میں مسجد حرام سے مسجد اقصی تک میرے پیارے اور محترم بھائیوں سیر کرائی جس کے اردگرد ہم نے برکتیں رکھی ہیں. تاکہ ہم سے اپنی عظیم نشانیاں دکھائے. بے شک وہی سننے والا اور دیکھنے والا ہے.

میرے پیارے اور محترم بھائیوں مفتی محمد نعیم الدین مراد آبادی رحمۃ اللہ تعالی علیہ سزایب العرفان میں اس آیت کریمہ بھائیوں یہ فضیلت تھی جو اللہ تعالی نے اپنے پیارے حبیب حضور نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کے واقعہ معراج کو بیان کیا ہے تو اللہ تعالی کی بارگاہ کے اندر دعا ہے کہ اللہ تعالی واقعہ معراج کی برکت سے اور شب معراج کی برکت سے اللہ تعالی ہماری نیک جائز تمناؤں کو رابطوں کو پورا فرمائے .

آئیے میرے پیارے اور محترم بھائیوں اب میں آپ کو وہ عمل بتا دیتا ہوں وہ عمل کیا ہے بڑا ہی مختصر سا عمل ہے عمل یہ ہے کہ نے اگر شادی کی بندش کو آپ نے ختم کرنا ہے سخت بندش ہو تو آپ نے روزانہ چالیسدن تک روزانہ ایک سو مرتبہ یا لطیفہ اول اور آخر درود پاک کے پڑھ کے ساتھ پڑھنا ہے انشاء اللہ العزیز بندش ٹوٹ جائے گی ایک سو مرتبہ چالیس دن تک بلا ناغہ یا لطیف اور اول اور آخر پاک تعداد میں درود پاک پڑھنا ہے انشاءاللہ العزیز جو شادی کی بندش لگی ہوئی ہے وہ ختم ہو جائے گی اللہ تعالی کی بارگاہ کے اندر دعا ہے. اللہ تعالی تمام بہنیں جو رشتوں کی وجہ سے پریشان ہیں اللہ ان کے نصیب اچھے فرمائے. اور شب معراج کی برکت سے اللہ تعالی ہماری پریشانیوں کو دور فرمائے. آمین.

Leave a Comment