اگر کروڑ پتی بننا چاہتے ہیں تو شبعان المعظم کا مہینہ شروع ہورہا ہے فوری یہ عمل کر لینا

admin

shaban ka mahina 2022 ka wazifa

طالبؓ سے روایت ہے کہ رسول اکرمؐ نے فرمایا: حقیقی معنوں میں بخیل وہ شخص ہے ، جس کے پاس میرے نام کا تذکرہ ہوا، لیکن اس نےمجھ پر درود نہیں بھیجا (ترمذی)

حضرت عبد ا ﷲ بن مسعود ؓ سے روایت ہے کہ رسول اﷲؐ نے فرمایا: جو شخص مجھ پر بکثرت درود شریف پڑھتا ہے ۔ قیامت کے روز وہ سب سے زیادہ میرے قریب ہوگا ۔ اللہ تعالی نے ہمارے اوپر ایک بہت بڑا احسان کیا وہ یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے اپنے پیارے محبوب محمدمصطفیﷺ کی امت میں پیدا فرمایا یہ سب سے بڑا اللہ تعالیٰ کا ہمارے اوپر احسان ہے ۔

ذرا خود ایک منٹ کبھی اکیلئے میں ضرور سوچیں کہ ہمارے اندر ایسی خاص چیز نہیں ہے نہ ہم بہت زیادہ نیک ہیں نہ ہمارے اعمال اچھے ہیں پھر بھی اللہ تعالیٰ نے اتنا بڑا کرم کیا ۔ پھر بھی ہم اللہ تعالیٰ ناشکری کیوں کرتے ہیں ۔ یقین جانیے جس نبی کی امت بننے کیلئے انبیاء کرام نے دن را ت دعائیں کی تھیں۔ یا اللہ ہم سے نبوت لے لے لیکن اپنے پیارے حبیبﷺ کا امتی بنا لے ۔

اللہ تعالیٰ کے فیصلے ہیں رب کریم نے ہمارے حق میں فیصلہ فرمایا کہ ہمیں آپﷺ کی امت میں سے چن لیا جوبندہ نبی کریمﷺ کا امتی ہے وہ قیامت تک اگر سجدوں میں گزار دے اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتا رہے۔کبھی بھی اس نعمت کا شکر ادا نہیں کرسکتا ۔ کبھی مایوس نہ ہوا کریں کہ میں جن حالات سے گزر رہا ہوں کہ شاید اللہ تعالیٰ نے مجھے ہی چن لیاہے اور تمام تر پریشانیاں مجھ پر ہی آگئی ہیں۔ ان باتوں سے اللہ تعالیٰ ناراض ہوجاتا ہے ۔ جو بھی حالات ہیں صبر کیا کریں

آپ خود سوچیں پیارے حبیبﷺ نے اپنی ساری زندگی امت کے غم میں گزار دی ہر موقع پر امت کو یاد کیا ۔ہر سفر میں ہر موقع پر نماز کے بعد گھر میں ہوں غزوات میں جہاں بھی تھے پیارے حبیبﷺ نے اپنی امت کو یاد کیااور کسی چیز کی آپﷺ نے طلب نہیں کی صرف اور صرف امت کی بخشش کیلئے پیارے حبیبﷺ دعائیں کرتے رہے کہ یارب العالمین میری امت کی بخشش فرما دے ۔ یہ بھی آپﷺ نے خوشخبری سنائی قیامت والے دن سب سے پہلے میں اور میری امت پل صراط سے گزرے گی ۔سب سے پہلے جنت کے اندر میں اور میری امت داخل ہوگی ۔ کم وبیش ایک لاکھ چوبیس ہزار پیغمبر گزر گئے ہیں ہماری خوش قسمتی ہے کہ پیارے حبیبﷺ اور ان کے امتی سب سے پہلے جنت میں جائیں گے ۔ جس رب نے مشکل حالات میں ڈالا ہے وہ مشکل حالات سے نکالے کا بھی سہی ۔آج کا وظیفہ جو ایک تسبیح ہے جوکہ روزانہ پڑھنی ہے اس عمل سے آپ کو بہت زیادہ فائدہ ہوگا ۔ پورا شعبان المعظم شریف آپ نے ہر نماز کے بعد مختصر سی تسبیح پڑھ لینی ہے کسی بھی نماز کے بعد گیارہ گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے درمیان کے اندر آپ نے لاحول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم سات مرتبہ کرنا ہے ۔

Leave a Comment