اس مہینے میں رمضان کے استقبال کے لیے مکمل تیاری کی جاتی ہے اور رمضان کے مہینے کے لیے مکمل طور پر روزے رکھنے کا اہتمام کیا جا تا ہے یکسوئی کا بھرپور موقع ملتا ہے یہ وہ قابلِ قدر مہینہ ہے جس کی نسبت حضور ِ اکرم ﷺ اپنی طرف فر ما ئی اور اس میں خیر و بر کت کی دعا فر ما ئی۔ اس مہینے میں آپ ﷺ کی
درینہ تمنا ء پوری ہوئی اور تحویل ِ قبلہ کا حکم نازل ہوا اسی مہینے میں تاریخِ اسلام کا عظیم غزوہ پیش آیا اس مہینے میں آپ ﷺ نے حضرت حفصہ اور جو یریا ؓ سے نکاح فر ما یا اور تیمم سے متعلق احکام کا نزول اسی مہینے میں ہوا اس مہینے میں حضرت حسین بن علی ؓ حضرت زین العابدین اور حضرت ا بو الفضل عباس کی ولا دت ہو ئی چونکہ اس ماہ میں خیر ِ کسیر پھیل جا تا ہے اس لیے اس ماہ کو شعبان کہا جا تا ہے لہٰذا اسی حوالے سے آج ” یا قہار ” کا عمل بتا ؤں گا جو کہ ماہ شعبان میں صرف دو سو “یا قہار” پڑھنے سے آپ کو کیا کچھ مل سکتا ہے بلکہ “یا قہار” پانچ معجزاتی فائدےبھی آپ کے ساتھ شئیر کروں گا جسے جان ہر کوئی اسی وقت یہ اسم پڑھ لے گا بلکہ آج کا یہ عمل شعبان میں آپ صرف سات روز میں جاری رکھیں تو انشا ء اللہ سات دن کے اندر اندر آپ کی مشکل کتنی ہی سخت کیوں نہ ہو اللہ کے حکم سے حل ہو جا ئے گی کالے علم کے اثرات بھی ختم ہو جا ئیں گے جس جس نے بھی شعبان کا وظیفہ ” یا قہار” پڑھنا شروع کیا تو اس
وظیفے کی بر کت لوگوں کی طبیعت اور گھر کے حالات بھی بہتر ہو نا شروع ہو گئے ہیں۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کو اس وظیفے کو پورا فائدہ ہو تو ہماری باتوں کو بہت ہی زیادہ غور سے سنیے گا تا کہ آپ کو وظیفہ کرنے کی پوری سمجھ آ جا ئے اور آپ کی بہتر رہنمائی ہو سکے کیونکہ اگر ایک چھوٹا سا کام بھی رہ جا ئے تو وظیفہ پوری طرح اثر نہیں کر تا۔ سات روز تک اٹھارہ سو چھتیس مرتبہ روزانہ پڑھ کر پانی پر دم کر کے پلا ئیں مگر اس ورد کے شروع میں گیارہ مرتبہ آیت الکر سی پڑھیں اور آخر میں گیارہ مر تبہ سورۃ الناس پڑ ھیں انشاء اللہ کالے علم کے تعویذات کے اثرات ختم ہو جا ئیں گے۔ اگر کسی جگہ کسی بچے پر اثرات ہو ں یا مکان کی کسی بھی جگہ سے خوف آتا ہو تو وہاں اس اسم کو اکیس سو مر تبہ روزانہ پڑھیں او ر پانی پر دم کر کے اس جگہ چھڑکا ئیں۔ گیارہ روز تک یہ عمل کر یں۔