میرے دس سال سے اولاد نہیں تھی پھر اللہ تعالیٰ نے چار بیٹے دیئے رمضان المبارک میں یہ وظیفہ ضرور کریں

admin

ramzan ul mubarak main aulad pane ka wazifa

ہم آپ کوآج بے اولادی کاخاص وظیفہ بتائیں گے آپ یہ وظیفہ ایک بار ضرور کریں ان شاء اللہ آپ کواللہ پاک اولاد سے ضرور نوازیں گے یہ وظیفہ رمضان المبارک میں ہی کرناہے۔ ان شاء اللہ اس وظیفے کے صدقے اللہ تعالیٰ آپ کو اولاد عطاکریں گے۔ وظیفہ بتانےسے پہلے میں آپ کو ایک بات بتانا چاہتا ہوں۔ میری یہ بات آپ بہت غور سے پڑھیں کہ یہ وظیفہ بہت طاقت ور ہے۔ آپ نے رمضان کے مہینے میں یہ وظیفہ کرناہے۔

ان شاء اللہ اللہ تعالیٰ اس وظیفے کے صدقے آپ کواولاد عطا کریں گے ۔ سب شادی شدہ جوڑوں کی یہ آرزو ہوتی ہے کہ اللہ پاک انہیں شادی کے بعد نیک اور صالح اولاد ضرور عطا کرے ۔یعنی کہ اپنے خزانوں میں سےاولاد عطا کرے ۔ اور جن لوگوں کی شادیوں کو دس دس سال ہوگئے ہیں یا پانچ سال ، دس سال ، پندرہ سال جتنا بھی عرصہ ہو گیا ہے ان کومایوس نہیں ہونا چاہیےکیونکہ ہمارے رب کے پاس دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔

اللہ تعالیٰ نےبہت سے لوگوں کو دس دس سال بعد بھی اولاد دے دی ۔ چار چاربیٹے عطا کیے جن لوگوں کو ہم نے یہ وظیفہ بتا یا تھا۔ لوگوں نے وظیفہ کیا اللہ تعالیٰ نے انہیں چار بیٹے عطا کیے۔ یہ وظیفہ رمضان المبارک کا وظیفہ ہے۔ آپ نے کرنا کیا ہے یہ وظیفہ لاالہ الا اللہ محمد رسول اللہ یعنی کلمہ طیبہ کا وظیفہ ہے۔ ان شاء اللہ اس وظیفے کے صدقے اللہ تعالیٰ آپ کو صاحب اولاد کردیں گے

سب سے پہلے آپ نے سحری کے وقت تقریباً دس سے پندرہ منٹ پہلے اٹھ کر تہجد کی نماز اداکرنی ہے۔ دو رکعت تہجد کی نماز ادا کرنی ہے۔ جب آپ نماز سے فارغ ہوجائیں یعنی نماز پڑھ چکیں تو آپ نے یہ وظیفہ کرناہے آپ نے سب سے پہلے اول سات مرتبہ درود ابراہیمی پڑھناہے۔ اس کے بعد آپ نے ایک ہزار مرتبہ کلمہ طیبہ “لا الہ الااللہ محمد رسول اللہ ” پڑھناہے۔ اورایک ہزار کلمہ طیبہ پڑھنے کے بعد آخر میں سات مرتبہ وہی دورد ابراہیمی پڑھناہے۔ جب آپ یہ وظیفہ مکمل پڑھ لیں۔ تو آپ نے سجدے میں جاکر اللہ تعالیٰ سے رو رو کر عاجزی کے ساتھ اللہ تعالیٰ سے اولاد کے لیے دعا کرنی ہے۔ روروکر دعا کرنی ہے ۔ رو رو کر خوب دعائیں کرنی ہیں۔ دعا مانگ کر سجدے سے اٹھ کر پھر اللہ تعالیٰ سے دعا کرنی ہے۔ جب آپ دعا ختم کریں گے تو اس کے بعد سحری کرسکتے ہیں۔ اور اس کے بعد نماز فجر ادا کرنی ہے۔ آپ نے ساری نمازیں بھی ساتھ میں پڑھنی ہیں۔ اور قرآن پاک کی تلاوت بھی کرنی ہے۔ انشاءاللہ! آپ صاحب اولاد ہوجائیں گے ۔

Leave a Comment