رمضان کر یم میں ان شاء اللہ مال دار بن جا ئیں گے- رات کو یہ تسبیح پڑھ لیں

admin

ramzan mein raat ko ye tasbi parhen

آ ج ہم آپکو ایک ایسا عمل بتائیں گے جس کو کرنے سے اللہ تعالی آپکے رزق میں وسعت اور بر کت عطا فرمائیں گے اورآپکی ہر طرح کی محتاجی اور تنگدستی کو اللہ پاک اپنے فضل سے دور فرمائیں گے .یہ بہت ہی زیادہ مجرب آزمودہ عمل ہے اور بہت ہی آسان ہے. لیکن اس کے فائدےبہت زیادہ ہیں اگر آپ اس کےفوئدے جان لیں تو اس عمل کو آپ ان شاء اللہ اپنی زندگی کا معمو ل بنالیں گے . اس عمل کو آپ نے روزانہ بلاناغہ ہر نماز کے بعد کرنا ہےاوراس عمل کو ہمیشہ پابندی سے کرتے رہنا ہے. ان شاء اللہ آپ کی زندگی کی تمام طرح کی پریشانیاں اور مشکلیں اللہ پاک دور فرمائیں گے اور آپ کو اللہ پاک ہر قسم کی راحت، چین اور سکون عطاء فرمائیں گےاگر آپ کو کسی بھی قسم کی محتاجی، تنگدستی اور کسی بھی قسم کا مسئلہ ہو گاتو ان شاء اللہ اس سے اللہ پاک آپ کو فوری طور پر نجات عطا ء فرمائیں گے .اس عمل کو روزانہ آپ نے ہر فرض نماز کے بعد کرنا ہے اس عمل سے ان شاء اللہ آپ کے رزق و دولت میں وسعت اور برکت پیدا ہوجائے گی اور آپ کی ہر پریشانی مشکل اللہ پاک دور فرما دیں گے آج ایک ایسا عمل میں آپ کے ساتھ شیئر کرنے جا رہا ہوں.

اس عمل کو آج تک ہمارے جتنے بھی مسلمان بھائی بہنوں نے کیا اللہ پاک نے ان کی زندگیاں اور تقدیریں بدل دی ہیں.بس آپ بھی اس عمل کو پورے یقین اور خلوص کے ساتھ کریں گے تو مجھے اپنے رب سے یہی امید ہےکہ جس قسم کا ہمارا یقین اور بھروسہ ہو گا اپنے رب پر اسی طرح کا ہمیں اس عمل سے فائدہ بھی پہنچے گا. یہ عمل بہت آسان سا ایک عمل ہے اور اس عمل کو کرنا بھی ہر فرض نماز کے بعد ہے .

اس عمل کو کرنے کے لیے نمازکا پابند ہونا اور نماز کا پڑھنا بھی بہت ضروری ہے۔ دوستو نماز سے ہماری دنیا بھی سنور جاتی ہے اور آخرت بھی. دوستو آپ نماز کو اپنے اوپر لازم کر لیں چاہےکچھ بھی ہوجائے کبھی بھی ہماری نماز قضاء نہ ہو. عمل آپ نے یوں کرنا ہے کہ روزانہ ہر فرض نماز ادا کرنے کے بعد آپ نے اول گیارہ مرتبہ درود پاک پڑھنا ہے آپ کوئی سا بھی درود شریف پڑھ سکتے ہیں، لیکن میری یہ گزارش ہے کہ آپ درود ابراہیمی ہی پڑھیں تو زیادہ بہتر ہوگا.

کیونکہ درود ابراہیمی کی برکات بھی بہت زیادہ ہیں اور دوسرا الحمداللہ نماز میں ہونے کی وجہ سے ہر مسلمان کو یاد بھی ہے . درود پاک پڑھنے کے بعد آپ نے تسبیح فاطمہ یعنی 33 بار سبحان اللہ، 33 بار الحمدللہ اور 34 بار اللہ الکبر پڑھنا ہے. جو کہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کی تسبیح ہے. جو کہ نبی کریم ﷺ نے انہیں عطا کی تھی اس تسبیح سے بڑھ کر کوئی اور چیز ہوتی تو نبی اکرم ﷺ اپنی بیٹی کو وہ چیز بھی عطا فرماتےایک وقعہ آپ نے سنا ہی ہو گا۔

کہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا ایک دن چکی پیس رہی تھی جس کی وجہ سے ان کے ہاتھوں میں چھالے وغیرہ پڑ گئے تھے تو آپ نبی کریم ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوئیں. جنگ فتح کے بعد مال غنیمت آیا ہواتھا جب حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا نے نبی کریم ﷺ کو اپنا مسئلہ پیش کیا کہ کافی کام کرنے کی وجہ سے میں تھک جاتی ہوں اور میرے ہاتھوں میں بھی بہت زیادہ چھالے پڑچکے ہیں تو آپ مجھے کوئی غلام عطا کردیں تو حضور نبی کریم ﷺ نے فرما یا میں تمہیں غلام سے بھی زیادہ بہتر چیزعطا نہ کروں عرض کیا کہ ضرور فرمائیں تو آپﷺ نے فرمایا 33مرتبہ سبحان اللہ 33مرتبہ الحمداللہ اور 34 مرتبہ اللہ اکبریہ تسبیح پڑھا کرو۔

Leave a Comment