رمضان میں کسی بھی دن یہ عمل کریں – 21 بار پڑھیں اور آسمان کی طرف انگلی اٹھائیں

admin

ramzan mein kisi bhi din ye amal karen

رمضان کا مبارک مہینہ عالم اسلام میں جاری وساری ہے۔ اس بابرکت مہینے کا دوسرا عشرہ چل رہا ہے اللہ تعالیٰ کا بڑااحسان ہے ۔ کہ اس نے ہمیں رمضان کا مبارک مہینہ نا زل فرمایا اور اس متبر ک مہینہ کی رحمتوں اور نعمتوں سے مستفید ہونے کا مو قع عنا یت فرمایا۔رمضان المبارک کابابرکت مہینہ کئی طرح کی تبدیلیاں لاتا ہوا نظر آتا ہے گہما گہمی کا ماحول ہے۔ خاص شخص مذہب کے اصولوں کی پابندی کرتا دکھائی دیتا ہے ہمارے گھر میں کافی حد تک اسلامی تہذیب کا نمونہ بن جاتے ہیں۔گھروں میں تلاوت پاک اور نعتوں کی صدائیں گونجنے لگتی ہیں۔


خواتین بھی نمازوں ، اذکا رو وظائف کی پابند ی کرتی ہیں۔ اور خالی اوقات میں تسبیحات کاورد حاضر زبان ہوتاہے غیبت ، چوری ، فحش کلامی اور گالی گلوچ وغیرہ پر قابوپانے کی بہت حد تک کوشش کی جاتی ہے۔ حقوق اللہ کے ساتھ ساتھ حقوق العباد کی ادائیگی پر خصوصی توجہ دی جاتی ہے ۔تمام امراء ، غرباءاور مساکین پر زکوٰ ۃ و صدقات دیے جاتے ہیں۔ انکی مالی امدا د کی جاتی ہے۔ عام طورپر ہر شخص اپنے مسلمان بھائی کی خیر خواہی کرتا دکھائی دیتا ہے۔اور افطار کے وقت ہمارے دسترخوان کشادہ ہوجاتے ہیں۔بڑے پیمانہ پر اجتماعی افطار کا انتظام کیاجاتا ہے اور اس بابرکت مہینے اس قدر عبادت روزہ رکھتے ہیں۔ اور اس قدر احترام کرتے ہیں۔ کہ مسلمانوں کی سات نشانیاں ظاہر ہوتی ہیں۔ اگر آپ کو سخت پریشانی کا سامنا ہےآپ پریشانیوں سے نجات پانا چاہتے ہیں رزق کی مشکلات کو آسان کرنا چاہتے ہیں ۔ زندگی کی تمام مشکلات کو ، یا مصائب کی وجہ سے م ایوسی کا شکا ر ہیں۔ انشاءاللہ ! جب یہ خاص عمل کرلیں گے ۔ آپ کی ہرپریشانی دور ہوجائے گی۔ اور ہر مسئلہ آسان ہوجائے گا۔ آپ کے رزق میں بے پناہ اضافہ ہوگا۔ اور اللہ رزق والی حلال روزی عطافرمائیں گے ۔ رزق اور عزت والا جینا اور عزت والا مرنا نصیب ہوگا۔


آ پ نے یہ اللہ کے خاص نام ایک انگلی پر اکتا لیس مرتبہ پڑھ کر ا س انگلی کو آسمان کی طرف اٹھانا ہے اوراپنے لیے دعا مانگنی ہے۔ انشاءاللہ! آپ کی ہر دعا قبول ہوگی۔ سب سےپہلے باوضو حالت میں شہادت کی انگلی کھڑا کریں۔ باقی مٹھی بند کرکے شہادت کی انگلی کو کھڑا کر کے آپ اکیس مرتبہ “یاصمد، یا عزیز، یا رحیم ” ان تین الفا ظ کو اکیس مرتبہ پڑھ کر اپنی شہادت کی انگلی کو آسمان کی طرف راغب کرتے ہوئے اپنے رب سے دعا مانگنی ہے۔ انشاءاللہ ! ہمارا رب غفور ورحیم ہے۔ وہ بہت جلد ہی ہماری تمام دعاؤں کوقبول فرمائےگا۔ اور ہماری آنے والی زندگی خوشحالی میں بدل جائے گی۔ اور ہمارے رزق میں اس قدر اضافہ ہوگا کہ ہم سوچ کر اندازہ بھی نہیں لگا سکتے ۔ اس خاص عمل کےساتھ ساتھ نماز پنجگانہ اد اکریں۔ قرآن پاک کی تلاوت کرنی ہے۔ انشاءاللہ! جب آپ اپنے گھروں میں نمازوں اور عباداتوں کا سلسلہ جاری رکھیں گے انشاءاللہ! کسی بھی وظیفے کی ضرور ت نہیں ہوگی۔ اللہ تعالیٰ تمام مسلمانوں کے لیے رزق کےتما م غیبی دروازے کھول دے گا

Leave a Comment