رمضان المبارک کے مہینے کے اندر چلتے پھرتے یہ دو اللہ تعالیٰ کے نام پڑھ لیں۔ اللہ تعالیٰ اپنے فضل وکر م سے اتنی دولت عطا کریں گے ۔ آپ کی قسمت چمک جائے گی۔ گھر میں رزق اور دولت کی فروانی ہوجائےگی۔ رمضان المبارک کا مہینہ شروع ہے ۔ ا س کی رحمتیں اور برکتیں جار ی ہیں۔ ہر مہینے کے وظائف دیتے ہیں۔ ہر عمل بتا یا جاتا ہے اور اللہ کے دو خاص نام ہوتے ہیں۔ اور اس خاص مہینے میں اٹھتے بیٹھتے ، چلتے پھرتے ہر وقت اس کو کھلا لا تعداد مرتبہ اس کو پڑھنا ہوتاہے۔ تو اس مرتبہ رمضان المبارک کے مہینے میں یہ سوال اٹھتا ہے کہ رمضان المبارک کے حوالے سے ایک ایسا عمل بتایا جائے کہ اس کو اٹھتے بیٹھتے، چلتے پھرتے پڑھتے رہیں ۔ او ر وہ آسان سا ہو۔ جس سے ہمارے مسئلے بھی حل ہوں۔ پریشانیاں بھی دور ہوں۔
رزق بھی ہمیں ملے۔ ہمارے جتنے بھی حاجات ہیں۔ وہ دور ہوجائیں۔ اگر آپ چاہتے اللہ تعالیٰ آپ کو اتنی دولت سے نوازے کہ آپ کی قسمت چمک اٹھے گھر میں جہاں نظر جائے دولت ہی دولت ، رزق ہی رزق ہو تو ماہ رمضان میں چلتے پھرتے ہر وقت اللہ کے یہ دو نام کثرت سے پڑھتے رہیں کھلا پڑھیں ۔ جتنا پڑھ سکتے ہیں ۔ اور اس اللہ تعالیٰ کے نام کو اس رمضا ن کے اندر اپنا اوڑنا بچھونا بنا لیں۔ جتنا اس کو پڑھیں گے آپ کی بڑی سے بڑی جو حاجات جو آج تک پوری نہیں ہوئی ۔ وہ اس مہینے کے اندر پوری ہوجائےگی۔ اور جتنی بڑی ے بڑی مشکلات ہیں۔ جن سے آپ نکلنا چارہے ہیں۔ انشاءاللہ ! آپ ان مشکلات سے نکل جائیں گے۔ جو بھی آپ کی حاجت ہوگی ۔ رزق کی ہے ۔ مال کی ہے۔ اولاد کی ہے۔ شادی کی ہے۔ کسی بھی قسم کی انشاءاللہ! اللہ تعالیٰ کے حکم سے پوری ہوجائے گی۔ کبھی رزق اور دولت کی کمی نہیں ہوگی۔ کیونکہ خاص رحمت اور برکت کامہینہ ہے۔ اور رحمت کا عشرہ چل رہا ہے۔
آج کل ہر لوگ رزق کے حوالے سے پریشان ہے۔ تو اللہ تعالیٰ کے کونسے دو نام ہیں۔ وہ نام ” یا لطیف ، یا خبیر” ہیں۔ خاص طور پر اللہ تعالیٰ کے یہ نام بڑے سے بڑے مشکلوں کے حل کے لیے سب سے بہترین نام ہیں۔ اور سب سے بہترین عمل ہے۔ اور اس کے ساتھ “یا لطیف، یا خبیر ” پڑھ لیں۔ اگر صبح شروع کریں۔ تو شروع کے اندر طاق اعداد میں درو د شریف پڑھ لیں۔ اور اس کے بعد عمل شروع کردیں۔ اور دن میں جب بھی آپ کو موقع ملے کہیں بیٹھے ہوئے ہیں ۔ سفر میں ہیں ۔ بس اس نام کو دل کے اندر پڑھتے رہیں۔ انشاءاللہ! اللہ تعالیٰ آپ کی جتنی بھی دل کے اندر خواہشیں ہیں ۔ اللہ تعالیٰ اس کو پورا فرمادیں گے۔