رمضان کا پہلاعشرہ ختم ہونےسےپہلے جلدی اس عمل کو کریں پھر کہیں دیر نہ ہوجائے

admin

Ramzan ke pehle ashra

آرٹیکلز
آج ہم آپ کےلیئے ایک انتہائی مجرب عمل لے کر آئیں ہیں۔ آج کا جو عمل ہے یہ اللہ تعالیٰ کے ایک صفاتی نام کا عمل ہے یہ نہایت آسان اور مجرب عمل ہے۔ آپ کی جتنی بھی خواہشیں ہوں گی۔ آپ کی جتنی بھی حاجتیں ہوں گی ۔ اللہ تعالیٰ اپنی بارگاہ سے قبول و منظور کریں گے۔ اللہ تعالیٰ آپ کی تمام حاجتوں کو پورا فرمائیں گے۔

آپ کاکوئی بھی مقصد ہواس میں آپکو کامیابی وکامرانی ضرور ملے گی۔ یہ عمل آپ نے پہلے عشرے میں کرنا ہے۔ماہ رمضان کے پہلے عشرہ میں اس عمل کو لازمی کریں۔ آپ نے یہ عمل عصر کی نماز کے بعد کرنا ہے۔ رمضان کے پہلے عشرے میں جتنے بھی روزے رہ گئے ہیں ۔ آپ اس میں یہ عمل شروع کردیں۔ اگرآپ پہلے عشرے میں نہ کر سکیں تو آپ جب بھی یہ آرٹیکل پڑھ لیں تو آپ یہ عمل شروع کردیں۔ جتنے بھی روزے آپ کو ملیں ۔ روزانہ عصرکی نماز کے بعد اس عمل کو کرناہے۔ آپ نے روزانہ اس عمل کو کرناہے رمضان کے پہلے عشرے میں اس عمل کوشروع کرنا ہے۔ پہلے عشرے میں نہیں کرسکے۔ توجس روزے کو آپ نے یہ آرٹیکل پڑھ لیں۔ اس عمل کو کرلیں۔ عصر کی نماز کے بعد کرنا ہے۔ نماز پنجگانہ لازمی ہے آپ نے نما ز پنجگانہ کی پہلے روٹین بنانی ہےاور اس کے بعد عمل کی طرف آنا ہے۔ آپ نے عصر کی نماز کے بعد سات مرتبہ “یارحمان ” پڑھناہے۔ صرف سات مرتبہ پڑھناہے۔ کوئی زیاد ہ مرتبہ نہیں پڑھناہے۔ صرف سات مرتبہ ایک ہی سانس میں بغیر کسی تکلیف کے یہ عمل کرنا ہے۔ سانس روک یعنی ایک ہی سانس میں سات مرتبہ “یارحمان” پڑھ لیناہے۔ انشاءاللہ! اس عمل کے صدقے اللہ تعالیٰ آ پ کی اولاد نیک اور صالح بنائیں گے۔

اللہ تعالیٰ جن حضرات کو اولاد کی نعمت سے نہیں نوازا۔ تو اللہ تعالیٰ اولاد کی نعمت سے نوا ز دیں گے۔ بے شمار نعمتیں اور برکتیں ملیں گی۔ ایک جگہ پڑھا تھا۔ ایک شخص کو تیرہ سال سے اولاد نہیں ملی۔ اس نے یہ عمل کیا تھا۔ اللہ تعالیٰ نے اس کو بھی اولا د جیسی نعمت سے نواز دیا۔ اگر آپ پر کسی نے جادو کردیا ہے ۔ تو بھی یہ عمل مجرب ہے۔ انشاءاللہ! جاد وبھی ٹوٹ جائے گا۔ تمام قسم کی بندشیں ختم ہوجائیں گی۔ اللہ تعالیٰ کی محبت آپ کو ملے گی۔ رزق ملے گی۔ صحت اور برکت بھی آپ کو ملے گی۔ آپ کے تمام تر مسائل اس عمل سے حل ہوجائیں گے۔ بس نماز عصر کے بعد سانس روک کر ایک ہی سانس میں سات مرتبہ “یا رحمان” پڑھ لیناہے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو نمازپنجگانہ عطاکرنے کی توفیق عطا کرے ۔ آمین۔

Leave a Comment