سب لوگ جانتے ہیں کہ رمضان کے آخری دن ہیں یہ آخری لمحات گزر رہے ہیں آخری گھڑیاں گزر رہی ہیں اور میری آپ لوگوں سے گزارش ہے کہ ماہِ رمضان ختم ہونے سے پہلے آج کا یہ عمل ضرور کر لینا ہے آج کے اس عمل کے لیے آپ لوگوں کو صرف بیس روپے چاہییں ہوں گے ایک بیس روپے کا نوٹ چاہیے ہو گا وہ لےکر آج کا یہ عمل کر لینا ہے انشاء اللہ عید سے پہلے آپ کے گھر میں اتنی دولت برسے گی آپ کے کاروبار میں آپ کے کام میں آپ کے پاس اتنی دولت آ جا ئے گی آپ خود کہو گے کہ اس عمل سے میری عید ہو گئی ہے انشاء اللہ اللہ پاک اتنی خیرو بر کت عطا فر ما دیں گے کہ آپ کی ہر طرح کی دولت کے حوالے سے پریشانی ختم ہو جا ئے گی ہمارے ملک میں بے روزگاری بڑھتی جا رہی ہے۔ جابز ملنا تو مشکل بات ہے۔
ایسے حالات میں یا تو عوام حکومت کو الزام دے سکتی ہے یا پھر اپنا کوئی چھوٹا موٹا کام شروع کر سکتے ہیں موجودہ دور میں روپیہ پیسہ کمائے بغیر گزارا بہت ہی مشکل ہو رہا ہے مشکل ہی نہیں نا ممکن ہو چکا ہے مگر ہمیں زندگی میں ایسی بہت سی مثالیں دیکھنی پڑتی ہیں جب لوگ روپے پیسے کو خو ن کے روشتوں جذبوں اور محبتوں پر فوقیت دے دیتے ہیں یہ بات درست ہے کہ اگر زندگی کو مناسب طریقے سے گزارنے کے لیے آشیاں نہ ہوں تو زندگی پھیکی پڑ جاتی ہے مگر یہ بات سمجھنے کی بہت ضرورت ہے کہ پیسے کی ہوس جذبوں کی مو ت ہو تی ہے کسی بھی رشتے کی مضبوط اور خوبصورت برقرار رکھنے کے لیے اعتبار کی ضرورت ہو تی ہے۔
زندگی گزارنے کے لیےپیسہ بہت ضروری ہے مگر ہم سے جڑی ہوئی دوستیاں ہم سے جڑے ہوئے تعلقات یہ سب ہماری توجہ اور محبت کے طلبگار ہو تے ہیں اپنے آپ کو دولت اکٹھا کرنے میں اتنا مصروف نہ کر لیں کہ زندگی کی حقیقتوں سے ہی دور ہو جا ئیں ایک پُر سکون زندگی حاصل کرنے کے لیے دولت مند لوگ بہت ہی مایوس نظرآ تے ہیں خوشیاں سکون اور مسکراہٹیں اگر پیسہ سے خریدنا ممکن ہو تی تو آج دنیا کے تمام امیر لوگ ایک مکمل اور پر سکون زندگی گزار رہے ہو تے۔ مگر ایسا نہیں ہے حقیقت اس کے برعکس ہے ایک پر سکون زندگی گزارنے کے لیے قناعت پسندی ضروری ہے۔
ہر حال میں خوش رہنا ہر بات پر راضی رہنا جس حال میں بھی اللہ نے رکھا ہے اسی حال میں شکر ادا کر تے رہنا اور خوش رہنا جو شِخص اپنی زندگی میں جس قدر قنا عت پسند کا مظاہرہ کر ے گا اسی قدر وہ اپنی زندگی کو کا میاب بنا لے گا تو آج میں آپ لوگوں کو جو عمل بتانے جا رہا ہوں۔ عمل کرنے کے لیے بیس روپے اپنے ہاتھ میں رکھیں بیس روپے لے کر ان بیس روپے پر آپ لوگوں نے یہ عمل پڑھنا ہے کہ پانچ مر تبہ نماز والا درودِ ابراہیمی پڑھیں پانچ مر تبہ سورۃ الکوثر پڑھیں پانچ مر تبہ یا اللہُ یا مالکُ یا رازقُ پانچ مر تبہ پڑھیں۔