قرآن پاک کی وہ چھوٹی سی سورت جس کی صرف 1 پھونک کمال کر دے گی

admin

quran ki surah fatiha ka wazifa

اللہ تعالیٰ آپ کے تمام درد دکھ دور کردے گا ایک وظیفہ بتایا جارہا ہے۔ کہ آپ کا ہر درد ہر دکھ دور ہوجائے گا۔ ایک تو پریشانیاں ہوتی ہیں وہ تو اللہ دور کرے گا۔ انشاء اللہ لیکن جسم پر کہیں درد ہو آپ یہ سورت جو بتائی جارہی ہے۔ سات بار پڑھ کر پھونک دیا کریں اور گارنٹی ہے کہ جو جو یہ عمل کرے گا۔ اس کو یہ سورت

 

زبانی یاد ہے تو نبی پاک ﷺ کی ایک حدیث کی رو سے یہ وظیفہ بتایا جارہا ہے کہ یہ سورت جو قرآن پاک کی بتائی جارہی ہے۔یہ ہر بیماری کی شفاء ہے اگر زیادہ بیماری لگی ہو بندے کو تو صبح اور شام اکتالیس مرتبہ پڑھ کر پانی پر دم کرے اور پی لے اور اگر چھوٹا موٹا کوئی جسم میں درد ہے کسی جگہ پر تو سات مرتبہ پڑھیں اور اس جگہ پر آپ پھونک ماریں انشاء اللہ تعالیٰ آپ کو آرام آئے گا عمل یہ ہے کہ یہ عمل سورہ فاتحہ کا ہے۔ یہ سورہ فاتحہ ہر مسئلے کا حل ہے اور ہر بیماری کا یہ علاج ہے اور ہر بیماری کی دوا ہے علامہ امام ابن قیم ؒ فرماتے ہیں کہ آپ کے جسم میں کہیں بھی درد ہے آپ نے کرنا کیا ہے کہ آپ نے اس درد کی جگہ پر ہاتھ رکھ کر سات مرتبہ یہ سورت فاتحہ جو بتائی گئی ہے۔ یہ پوری پڑھ لینی ہے الحمد للہ رب العالمین سات مرتبہ پڑھیں اور پھونک دیں انشاء اللہ تعالیٰ دن میں

Leave a Comment