آج کے اس وظیفے میں آپ کو ایک ایسی دعا کے بارے میں بتاؤں گا اگار آپ اس دعا کورات کو کھلے آسمان تلے پڑھ لیں گے تو پھر قرض اگر 5کروڑ بھی ہو گا تو یوں اترے گا کہ آپ کو پتہ بھی نہیں چلے گا .اس تحریر میں ایک بہت ہی طاقتور اور مجرب وظیفہ شیئر کیا جارہا ہے
مزیدپڑھیں:رمضان کر یم میں ان شاء اللہ مال دار بن جا ئیں گے- رات کو یہ تسبیح پڑھ لیں
یہ عمل لاکھوں لوگوں نے آزمایا ہوا ہے جس شخص نے بھی ایک بار یہ عمل کیا اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے اور اس خاص وظیفہ کی برکت سے اس شخص کی تمام حاجات پوری ہو گئیں اور جس کا جو بھی مقصد تھا وہ اس نے پا لیا. اس قرآنی عمل سے آپ کو کامیابی لازمی حاصل ہوگی. یہ عمل آپ اپنی کسی بھی حاجت کو پورا کروانے کے لئے کرسکتے ہیں خاص کر ایسے لوگ جو بہت زیادہ مالی مشکلات کا شکار ہیں اور رزق کی تنگی کی وجہ سے ہمیشہ پریشان رہتے ہیں .اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے اور اس خاص وظیفہ کی برکت سے آپ لوگ راتوں رات امیر ہوسکتے ہیں. ایسے لوگ جو کاروبار کی وجہ سے پریشان ہیں یا انہیں کہیں بھی نوکری نہیں مل رہی یا وہ کوئی اپنا کاروبار کرنے کا سوچ رہے ہیں تووہ لوگ یہ عمل ایک بار ضرور کریں ان شاء اللہ ان کی تمام مشکلات اور پریشانیاں ہمیشہ کے لئے دور ہوجائیں گی۔
مزید پڑھیں: افطاری میں مزے لے لے کر خربوزہ کھانے والو کھانے سے پہلے رسول ﷺ یہ فرمان لازمی سن لو
اب اس وظیفے کا طریقہ کار اچھی طرح ذہن نشین کر لیجئے ۔وظیفہ یہ ہے کہ آپ نے کسی بھی دن رات کو عشاء کی نماز کے بعد کھلے آسمان کے نیچے بیٹھ جانا ہے اور یہ عمل کرنا ہے. یعنی آپ نے اپنے گھر کے اس حصے کا انتخاب کرنا ہے جہاں اوپر چھت یا کوئی درخت وغیرہ نہ ہو یعنی صحن ہو یا چھت ہو جہاں پر اوپر کھلا آسمان ہو. اس جگہ پر بیٹھ کر آپ نے یہ عمل کرنا ہے. وظیفہ شروع کرنے سے پہلے اور آخر میں آپ نے گیارہ گیارہ مرتبہ درود ابراہیمی یعنی نماز والا درودِ پاک پڑھنا ہے پھر اس کے بعد آپ نے پانچ سو 500 مرتبہ یہ مختصر کلمات پڑھنے ہیں وہ کلمات یہ ہیں. اس کے بعد آپ اللہ کریم سے رورو اور گڑگڑا کر دعا کریں آپ کی جو بھی مشکل ہوگی اور جو بھی حاجت ہوگی آپ کی زندگی میں جتنے بھی مالی مسائل ہوں گے جتنا بھی زیادہ آپ کے اوپر قرض ہوگا تمام حاجات پوری ہوجائیں گی. جس مقصد کے لئے بھی یہ عمل کیا جائے گا اللہ کے فضل و کرم سے ضرور پورا ہو گا ۔
وہ کلمات یہ ہیں : بِسْمِ اﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ یَامُسَبِّبَ الْاَسْبَابِ یَامُفَتِّحَ الْاَبْوَابِ وَیَامُقَلِّبَ الْقُلُوْبِ وَیَاخَالِقَ الْاَبْصَارِ وَیَادَلِیْلَ الْمُتَحَیِّرِیْنَ اَرْشِدْنِیْ وَیَاغَیَاثَ الْمُسْتَغِیْثِیْنَ اَغْثِنِیْ تَوَکَّلْتُ عَلَیْکَ یَارَبِّ اُفْوِّضُ اَمْرِیْ اِلَیْکَ لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ اِلَّا بِاللّٰہِ الْعَلِیِّ الْعَظِیْمِ بِحَقِّ اِیَّاکَ نَعْبُدُ وَاِیَّاکَ نَسْتَعِیْنُ ۔
ترجمہ: اے مسبب الاسباب اے دروازے کھولنے والے اے دلوں کو پلٹنے والے،اے بینائی کو پیدا کرنے والے اے متحیرین کے دلیل مجھے ہدایت دے دے اور اے لاچاروں کے مددگار میری مدد فرما۔ اے رب میں تجھ پر توکل کرتا ہوں اپنے معاملے کو تیرے سپرد کرتا ہوں مجھے تیری عبادت اور تیری مدد کا ہی آسرا ہے۔
جس شخص کا کوئی روزگاریا کوئی ملازمت یا ذریعہ معاش نہ ہو تو یہ نہایت مجرب عمل ہے ۔درج ذیل دعا بھی بہت مجرب ہے ان شاء اﷲ اس کا اثر بہت جلد ہی معلوم ہوگا.نماز عشاء اور فجر کی نماز کے بعد ایک سو مرتبہ پڑھنی چاہیے : اَللّٰھُمَّ کَمَا صُفْتَ وَجْھِیْ عَنِ السُّجُوْدِ لِغَیْرِکَ فَھُنْ وَجْھِیْ عَنِ الْمَسْئَلَةِ لِغَیْرِکَ۔ترجمہ: اے اﷲ جیسے تونے میرے چہرے کو اپنے علاوہ کسی اور کے سامنے سجدہ کرنے سے بچائے رکھا۔ تو میرے چہرے کو کسی اور کے سامنے سوال کرنے سے محفوظ فرما۔