رمضان کے ماہ میں محبت کو پانے کا وظیفہ پیش کی جارہا ہے غصیلے مغرور اور سنگدل محبوب کو محبت پر مجبور کرنے کے لئے وظیفہ بتایا جارہا ہے ۔انتہائی شاندار اور انتہائی آسان اور انتہائی مختصر وظیفہ ہے اور بہت ہی مجرب ہے ،اگر آپ لمبے لمبے وظائف لمبے لمبے چلے کر کے بھی اپنی محبوب کو حاصل نہیں کر سکےتو صرف ایک دفعہ اس وظیفے کو آزما کر دیکھئے ،انشاء اللہ العزیز چند دن میں چند دن سے مراد پہلے دن سے ہی آپ اس کا اثر دیکھیں گے اور زیادہ سے زیادہ سات دن کے اندر اندر آپ کا محبوب آپ کے پاس آحاضر ہوگا .
وہ شخص جس کے پیچھے آپ نے پھر پھر کے اپنے جوتے گھسا دیئے ہیں منت سماجت کر کر کے آپ نے اپنی روح تک کو زخمی کرلیا ہے آپ اپنے وقار اپنے سٹیٹس کو گنواربیٹھے ہیں آپ اس وظیفے کے بعد دیکھیں گے کہ کتنی آسانی سے کتنے آسان طریقے سے وہ آپ کی خدمت میں حاضر ہو کر خود آپ سے محبت کی بھیک طلب کرے گا۔اس کے لئے میں نے جن دوستوں کو جن بھائیوں کو بھی یہ طریقہ بتایا ہے کہ انہوں نے عمل کرنے کے بعد یہی کہا کہ وہ بھائی آپ کا نسخہ کارگر رہا اور اب ہم اس سے جان چھڑا تے ہیں اور وہ ہماری جان نہیں چھوڑتا ۔گویا آپ کا محبوب وہ کمبل ہوجائے گا کہ آپ کمبل کو چھوڑیں گے لیکن کمبل آپ کونہیں چھوڑے گا اس کے لئے آپ نے سورہ یوسف کی آیت نمبر 30 جس میں اللہ تعالی نے حضرت یوسف علیہ السلام اورزلیخا کا قصہ بیان فرمایا ہے کہ کس طریقے سے زلیخا حضرت یوسف علیہ السلام کے عشق میں مبتلا ہوئی تھی کیسے ان کو دیکھے بغیر اسے سکون نہیں آتا تھا کیسے وہ ان کے عشق میں مبتلا ہو کر اپنا سٹیٹس اپنا مرتبہ سب کچھ بھول گئی تھی بالکل اسی طرح آپ کا محبوب بھی جو کبھی آپ کو دیکھنا گوارا نہیں کرتا تھا۔بعد میں آپ کو دیکھے بنا جی نہیں سکے گا سانس نہیں لے سکے گا اور یہی زلیخا والے قصے کی آیت جو کہ سورہ یوسف کی آیت 30 کا جز ہے اور بہت مشہور آیت ہے : قَدْ شَغَفَهَا حُبًّا اس آیت کو بعد از نماز عشاء باوضوحالت میں 121 مرتبہ پڑھیئے اول آخر تین بار درود پاک کے ساتھ ،اپنے پاک بستر پر بیٹھ جائیے قبلہ رخ منہ کر لیجئے اور اول آخر درود شریف کے ساتھ 121 بار اس آیت کو پڑھیئے اور بستر پر لیٹ جائیے اور اس کے بعد جب تک آپ کو نیند نہ آئے تو آپ متواتر اسی آیت کو پڑھتے رہئے اتنا پڑھیے کہ آپ کو نیند آجائے انشاء اللہ العزیز صبح اٹھ کر آپ اپنے محبوب کی حالت اور کیفیت دیکھئے کہ آپ کی طرف کتنا مائل ہو گا آپ کی طرف کتناالتفات دکھائے گا۔آپ کو یہ عمل سات دن تک کرنا ہے ۔بہتر یہ ہے کہ اس عمل کو نوچندی پر کیا جائے اور ماہ کی 13 تاریخ سے پہلے مکمل کیجئے۔اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔آمین