پرانی سے پرانی خارش کو جڑ سے مٹادے گا خارش کا نام ونشان نہیں رہے گاان شاء اللہ. مزید جانیں

admin

Updated on:

purani se purani kharish ka ilaj in urdu

سب سے پہلےہمیں یہ چیزیں جا ننی چاہییں کہ یہ خارش ہوتی کیوں ہے. جب خارش کی وجہ کا پتہ چل جا ئے گا تو پھر اس کا علاج بھی پتہ چل جا ئے گا اس طرح نہ تو پتہ چلتا ہے کہ وہ خارش ہے بھی کہ نہیں اس کاپرابلم کیا ہے؟ تو ہمارے ہاں اکثر لوگ ٹوٹکوں پر چلتے ہیں۔اس کے لیے بہترین چیز جو وہ یہ پانچ تیل جو بتا ئے ہیں یعنی کلونجی کا تیل ۔ زیتون کا تیل۔ ناریل کا تیل۔ سرسوں کا تیل۔ کدو کا تیل۔ یہ پانچوں تیلوں کو آپس میں مکس کرلو اس کو لگاؤ۔

اس کے ساتھ ایک چیز میں اکثر بتا تا ہوں وہ ہےیہ کیلا ۔ خارش کی جگہ کیلے کا پیسٹ بنا کر لگانے سے ان شاء اللہ تھوڑے دن میں ہی فائدہ ہوگا.تھوڑے دن پہلے میرے پاس ایک مریضہ آئی تھی اس کو ایک ایسی بیماری تھی جس کو آپ ڈھدری بولتے ہو۔ یقین جانیں تیسرے دن اس نے بتا یا کہ اس کی ڈھدری ٹھیک ہو گئی ہے ہمارے ہاں نہ تو کوئی تحقیق کر تا ہےبس سنی سنائی باتیں ہیں. نہ تو ہم پڑھتے ہیں نہ ہی ہم جا ننے کی کوشش کر تے ہیں ۔ جتنی احادیث کی کتا بیں ہیں اس میں بابِ طب موجود ہے۔ لیکن ہم نے کبھی اس کی تحقیق ہی نہیں کی. پیارے پیغمبر جناب ِ محمد ﷺ صرف زیتون کے بارے میں آپ ﷺ نے فر ما یا کہ زیتون کا کھا ؤ بھی پیو بھی اور اس کی مالش بھی کرو۔ کیونکہ یہ مقدس درخت کا تیل ہے۔

خارش کے لیے سب سے پہلے اپنا خو ن صاف کریں۔ جب خو ن گندا ہوجاتا ہے تو اس کا اثر آپ کی سکن کے اوپر ظاہر ہوتا ہے جس کی وجہ سے پھوڑے پھنسیاں نکلتے ہیں. تو سیانے لوگ کیا کہتے تھے؟ اس کا خو ن گندا ہے اس کو کڑوے مشروبات پلاؤ۔ اس کا خو ن صاف ہو گا ۔اس کے خو ن کی ساری گندگی دور ہو جا ئے گی۔ خارش ایک نہایت تکلیف دہ بیماری ہے، یہ دیگر کئی امراض کی وجہ سے لگتی ہے ان میں کچھ جلد کی بیماریاں اور کچھ اندرونی بیماریاں ہوتی ہیں۔خارش کم ہو تو اس کا علاج ممکن اور آسان ہوتا ہے، اگر یہ شدت اختیار کرجائے تو اس کے ساتھ زندگی گزارنا مشکل ہوجاتا ہے۔جسم پر خارش لگنے کی عام وجوہات میں چٹ پٹے کھانے، حشرات کے کاٹنے یا دواؤں کا استعمال ہوتا ہے۔تو خارش کے لیے یہ جو میں نے باتیں بتائی ہیں۔ ان باتوں پر آپ ضرور عمل کیجئے گا۔

Leave a Comment