پسند کی شادی کالاجواب وطیفہ- جہاں چاہو گے وہیں شادی ہوگی

admin

pasand ki shadi ka powerful wazifa

پسند کی شادی کا مجرب عمل﷽ جلد شادی ہونے یا پسند کی شادی کے لئے آزمودہ عمل۔ جس کی شادی نہ ہوتی ہو یا رشتے ہی نہ آتے ہو یا کہی پسند کی شادی کرنا چاہتے ہوں تو اس عمل کو کرنے سے انشاءاللہ مراد بھر آئے گی طریقہ عمل کسی بھی رات بعد نمازِ عشاء اول آخر درود ابراہیمی 11–11بارپڑھے پھر 101بار سورت فاتحہ پڑھ کر اس کا نام لے جس سے شادی کرنی ہو یا جس کے رشتے نہ آتے ہو یعنی اپنا مطلب کہے پھر 101بار سورت اخلاص پڑھے اور درود پاک 11بار پڑھ کر عمل ختم کرے پھر دعا مانگ لے ۔

یہ عمل اگر جمعرات کو شروع کیا جائے تو بہترین رہتا ہے۔ باقی منگل ہفتہ کے علاوہ کسی بھی دن سے شروع کرسکتے ہے اس عمل کے ایک بار کرنے سے ہی کام بن جاتا ہے ایک دن پڑھنے کے بعد پھر ہر جمعرات کو صرف جمعرات کی رات کو پڑھ دیا کرئے ہفتے میں ایک دن انشاءاللہ دس یا گیارہ دن سے پہلے ہی اثرات نظر آنے لگتے ہے ۔اکثر تو ایک دن ہی عمل کرنے سے اگلے دن اثر نظر آنے لگتا ہے البتّہ ہر جمعرات کو کرلیا جائے حد اکیس دن میں پسند کی شادی یا بہترین خاندان میں رشتہ ہوجائے گا اور ہم ذہن شوہر عطا ہوگا ۔

نکاح ہونے تک ہفتے میں ایک دن عمل لازمی۔پڑھنا ہوگااجازت کے لیئے 33باردرود شریف پڑھ کر حضور پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں ہدیہ پیش کر یں۔ پسند کی شادی کا مجرب عمل چاند کی چودہویں رات کو عشاء کے بعد کھلے آسمان زمین کے فرش پر پاک جگہ باوضو اس آیات کو سفید کاغذ پر مشک و زعفران سے لکھیں نیچے فلان بنت فلاں سے فلاں بن فلاں کی رشتہ ھو جائے لکھیں اور اسی آیات مبارکہ کو طالب و مطلوب کے اعداد کی تعداد کے برابر پڑھ کر کاغد پر دم کر کے تعویذ بنا کر دن کو گلے میں یا دائیں بازو میں باندھیں رات کو تکیہ کے اندر رکھ کر سوئیں اکتالیس دن تک یہ نقش اپنے پاس رکھیں مگر بےحیائی اور برائی سے بچیں ورنہ تاثیر باطل ھو جائیگی۔

عمل 41 دن تک کرنا ہے ۔ان شاء اللہ ان شاء اللہ ان شاء اللہ اندر اللہ عزوجل کے حکم سے رشتہ ھو جائیگا عمل مجرب ہے۔ جیسا کہ ہم سب ہی اس بات سے بہت ہی اچھے سے واقف ہیں۔ کہ ہم نے زندگی بھر کبھی نہ کبھی اپنی مرضی کرنی ہی ہوتی ہے کبھی بھی ہم دوسروں کے کہنے پر ساری زندگی نہیں گزار سکتے ہیں تو کچھ لوگوں کی یہ خواہش ہو تی ہے کہ وہ پسند کی شادی کر یں آیا کہ وہ لڑکا ہے یا لڑ کی تو ایسے افراد جن کی اس خواہش میں رکاوٹیں آ رہی ہوں تو ا ن کے لیے یہ جو وظیفہ ہے بہت ہی شاندار وظیفہ ہے اس وظیفے پر عمل کرنے سے انشاء اللہ یہ جو مقصد ہے ان لوگوں کا وہ پورا ہو جا ئے گا۔

Leave a Comment