صرف ایک بار بیوی اپنے شوہر کے لیے کر ے۔ ناراض شوہر کو منانے کا بہترین وظیفہ

admin

naraz shohar ko manane ka wazifa

ناراض شوہر کو منانے کا بہترین وظیفہ صرف ایک بار بیوی اپنے شو ہر کے لیے یہ عمل کر ے جس طرح آپ کو بتا یا جا رہا ہے ۔ ایک بار یہ عمل کرنے سے ہی آپ کو بے شمار فائدہ ہو گا اور آپ خود اپنی آنکھو ں سے کمال دیکھیں گے رشتے اور تعلقات کو نظر لگ جا نے یا ازدواجی تعلقات کو بہتر کرنے کا

انتہائی مجرب وظیفہ ہے انشاء اللہ تعالیٰ اللہ پاک کرن فرما ئیں گے اس عمل میں سب سے پہلے جو ایک مختصر عمل جو میں آپ کو بتا تا ہوں یہ بھی نوٹ کر لیں اس کے بعد اینڈ میں جو میں آپ کو عمل بتا ؤں گا جو اعمال ایسے ہیں ۔ جو نبوی عمل ہیں وہ بھی آپ نے ساتھ ضرور کر لینے ہیں ایک ہی بار کرنے سے انشاء اللہ آپ کا مسئلہ جو ہے وہ حل ہو جا ئے گا اور آپ کے شوہر جو ہیں اگر ناراض ہیں یا پھر کوئی بھی میاں بیوی کے آپسی تعلقات کا مسئلہ ہے وہ ایک ہی بار کے کرنے سے حل ہو جا ئے گا سب سے پہلے جو عمل بتا رہا ہوں اس میں آپ نے کرنا یہ ہے کہ آپ نے گیارہ دانے کالی مرچ کے لینے ہیں ہر دانے کے اوپر آپ نے گیارہ گیارہ مر تبہ درودِ ابراہیمی پڑھنا ہے ایک ایک دانے پر اور اس کے بعد آپ نے گیارہ دانوں پر یا لطیف ُیا ودودوُ کی تسبیح پڑھ کر پھو نک دینا ہے یا لطیفُ یا ودودوُ آپ نے دونوں بار پڑھ کے ایک بار گنتی کرنا ہے اور اسی طریقے سے ایک تسبیح پوری کرنی ہے۔ سو دانوں کی اس عمل کو آپ نے خاوند کی مہر بانی اور

پیار کا خیال کر تے ہوئے پڑھنا ہے جب آپ سب پڑھ لیں تو ان دانوں پر پھونک مار دیں اس کے بعد آپ نے تیز آنچ آ گ میں ان کالی مرچوں کا باری باری ڈال دینا ہے انشاء اللہ تعالیٰ آپ کے خاوند پر آپ کے خلاف جو بھی نظرِ بد ہے وہ بالکل ختم ہو جا ئے گی آپ نے یہ عمل چالیس روز تک کر نا ہے چالیس روز آپ نے یہ عمل کر نا ہے گیارہ گیارہ دانوں پر ذرا بھی کوئی بھی نظرِ بد کے حوالے سے مسئلہ ہو گا سب سے پہلے تو وہ ختم ہو جا ئے گا اکثر ہو تا ہے۔ کہ اچھی خاصی خوشحال زندگی کو جانے انجانے میں کسی کی نظر لگ جاتی ہے اور ہمیں پتہ ہی نہیں ہو تا کہ زندگی کے معا ملات خراب کیوں ہوئے ہیں آپ یہ عمل کر یں انشاء اللہ اللہ تعالیٰ نے چاہا تو آپ پر کرم و فضل ہو گا اور آپ کے بیچ دوریاں ختم ہو جا ئیں گی خاوند اور بیوی میں محبت قائم رکھنے کا ایک بہت ہی آسان وظیفہ ہے ۔ محبت اللہ کی محبت کے سوا ہر محبت کو زوال ہے۔ اور اللہ کی محبت کے علا وہ پوری دنیا میں آپ دیکھ لیں کوئی محبت سچی نہیں ہے ۔

Leave a Comment