بس انگلی پر تیل لگا کر جسم کے اس حصہ پر مالش کرنا شروع کردیں

admin

Updated on:

naaf main tail lagane ke fayde

انسان کے جسم میں‌موجود ناف اللہ سبحان و تعالیٰ کی طرف سے ایک خاص تحفہ ھے ۔ 62 سال کی عمر کے ایک بزرگ آدمی کو لیفٹ آنکھ سے صحیح سے نظر نہیں آ رہا تھا – خاص طور پر رات کو تو اور نظر خراب ھو جاتی تھی ۔ ڈاکٹروں نے انہیں بتایا کہ آپ کی دونوں آنکھیں ٹھیک ہیں لیکن ایک مسئلہ ھے کہ جن رگوں سے آنکھوں کو خون فراہم ھوتا ھے وہ سوکھ گئی ہیں ۔

سائنس کے مطابق سب سے پہلے اللہ کی تخلیق انسان میں اس کی ناف بنتی ھے جو بعد میں ایک کارڈ کے ذریعے ماں سے جڑ جاتی ھے ۔ اور اسی خاص تحفے سے جو باظاہر ایک چھوٹی سی چیز ھے۔ایک پورا انسان فارم ھو جاتا ھے ۔ ناف کا سوراخ ایک حیران کن چیز ھے. سائنس کے مطابق انسان کے مرنے کے تین گھنٹے بعد تک ناف کا یہ سوراخ گرم رہتا ھے۔وجہ اس کی یہ بتائی جاتی ھے –

کہ یہاں سے بچے کو ماں کے ذریعے خوراک ملتی ہے ۔ماں کے پیٹ میں بچہ پوری طرح سے 270 دن میں فارم ھو جاتا ھے۔یعنی 9 مہینے میں یہی وجہ ہے کہ ہماری تمام رگیں اس مقام سے جڑی ھوتی ہیں ۔ اس کی اپنی ایک خود کی زندگی ھوتی ہے ۔پیچوٹی ناف کے اس سوراخ کے پیچھے موجود ھوتی ہے . جہاں تقریبا 72،000 رگیں موجود ھوتی ہیں ۔ ہمارے جسم میں موجود رگیں اگر پھیلائی جائیں تو زمین کے گرد 2 بار گھمائی جا سکتی ہیں ۔علاج : – آنکھیں اگر سوکھ جائیں۔صحیح نظر نہ آتا ہو – پتہ صحیح کام نا کر رہا ہو –

پاؤں یا ہونٹ پھٹ جاتے ہوں۔ چہرے کو چمک دار بنانے کے لیے – بال چمکانے کے لیےگھٹنوں کے درد،سستی جوڑوں میں درد، سکن کا سوکھ جانا .طریقہ علاج : – آنکھوں کے سوکھ جانا ، صحیح نظر نہیں آنا،گلونگ کھال اور بال کے لیے روز رات کو سونے سے پہلے تین قطرے خالص دیسی گھی کے یا ناریل کے تیل کے ناف کے سوراخ میں ٹپکائیں۔اور تقریبا ڈیرھ انچ سوراخ کے ارد گرد لگائیں ۔گھٹنوں کی تکلیف دور کرنے کے لیے تین قطرے ارنڈی کے تیل کے تین قطرے سوراخ میں ٹپکائیں اور ارد گرد لگائیں جیسے اوپر بتایا ھے ۔

کپکپی اور سستی دور کرنا اور جوڑوں کے درد میں افاقہ کے لیے ، جلد کے سوکھ جانے کو دور کرنے کے لیے سرسوں کے تیل کے تین قطرے اوپر بتائے گئے طریقے کے مطابق استعمال کریں۔ناف کے سوراخ میں تیل کیوں ڈالا جائے – ☆ناف کے سوراخ میں اللہ تعالی نے یہ خاصیت رکھی ھےکہ جو رگیں جسم میں اگر کہیں سوکھ گئی ہیں۔تو ناف کے ذریعے ان تک تیل پہنچایا جا سکتا ھے ۔ جس سے وہ دوبارہ کھل جاتی ہیں -بچے کے پیٹ میں اگر درد ہو تو ہینگ پانی اور تیل میں مکس کر کے ناف کے ارد گرد لگائیں چند ہی منٹوں میں ان شاءاللہ اللہ کے کرم سے آرام آ جائے گا۔

Leave a Comment