محبوب کی نیندیں اڑا دینے والا عمل
اگر کسی کی خواب بندی کرنا چاہتے ہیں یعنی کہ میاں بیوی سے روٹھ گیا ہو اور قصور بھی میاں کا ہو یا اسی طرح اگر بیوی میاں سے روٹھ گئی ہو اور قصور بھی بیوی کا ہو یا اسی طرح کوئی اور جائز رشتے کو آپس میں ملانا ہو تو یہ عمل بہت طاقتور ہے۔
عمل کرنے کا طریقہ
ایک لویے کا تالا لائیں اور اس پر 7 بار سورۃ کوثر پڑھ کر تالا پر دم کریں اور تالے کو کسی جگہ پر حفاظت سے رکھ دیں تالے پر دم کرنے کے بعد یہ کہیں کہ میں فلاں بن فلاں کی خواب بندی کی اگر وہ مجھے نہ دیکھے تو دیوانہ ہو اور قرار نہ پائے۔ یہاں فلاں بن فلاں کی جگہ اپنے محبوب کا نام اور اس کی والدہ کا نام بولیں یہ عمل کرنے کے بعد پھر تماشہ دیکھیں کیسے آپ کے محبوب کی نیندیں حرام ہوتی ہیں اور کیسے وہ پاگلوں کی طرح آپ کے آگےپیچھے ہوتا ہے۔
مزید پڑھیں:جلد اور اچھے رشتے کے لیئے شاندار عمل
عمل کرنے کی شرط
اس عمل کو کرنے سےپہلے آپ باوضو لازمی ہوں اس کے ساتھ ساتھ آپ کا لباس اور جسم بھی پاک ہونا لازمی ہے۔ کوشش کریں کہ یہ عمل صبح فجر کے بعد کریں اگر فجر کے بعد نہیں کر سکتے تودن میں کسی بھی وقت کر لیں۔