ہم مسلمان ہیں اور ہمار ا ایمان ہے کہ اللہ پاک کے اسمِ مبارک کو اور جو قرآن پاک کی ایک ایک آیت سے ایک ایک حرف سے ان کو جو کوئی پڑھے گا تو اللہ تعالیٰ ان کے مقصد میں کامیاب کر یں گے ان کی زندگی میں آسانیاں فر ما ئیں گےا ور مشکلات کو دور فر ما ئیں گے اور آج کو جو عمل ہے وہ بھی اللہ پاک کے دواسمِ مبارک ہیں کہ جن کی آپ نے صرف ایک تسبیح پڑھنی ہے تو انشاء اللہ ان کو پڑھنے سے اللہ پاک کی ہر پریشانی کو دور فر ما دیں گے آپ کی حاجت کو دور فر ما ئیں گے آپ نے رمضان المبارک ختم ہونے سے پہلے پہلے آپ نے یہ تسبیح پڑھنی ہے۔
اپنی کسی بھی حاجت کے لیے انشاء اللہ آپ کے لیے بہت فائدہ مند ثابت ہو گی آپ کسی بھی مقصد کے لیے پڑھ سکتے ہیں اس کے حصول کے لیے پڑھ سکتے ہیں کیونکہ دنیا میں زندگی گزارنے کے لیے مال و دولت کا ہونا بہت ضروری ہے دولت نہ ہو تو انسان کے جینا مشکل ہو جا تا ہے دوسرا دولت سے محبت انسان کے دل میں اس طرح بیٹھ جا تی ہے کہ اس کو اپنا سب کچھ سمجھنے لگ جا تا ہے اسلام کی تبلیغ یہ ہے کہ انسان جائز طریقے سے مال کما ئے جائز کاموں میں خرچ کرے اسے جو کچھ مال حاصل ہو اسے اپنے مال پر اپنے رشتہ داروں پر خرچ کر ے۔ غریب و مفلس لوگوں پر خرچ کر ے اور اس میں اپنے دوسرے بندوں کا بھی حق ہے کیونکہ جو کچھ اس نے کما یا ہوا ہو تا ہے اس میں اس کی محنت تو شامل ہو تی ہی ہے لیکن اس سب کے ساتھ ساتھ اللہ اس کو کہتا بھی ہے کہ میرے بندوں پر خرچ کر ے تا کہ اس کا جو فرض ہے وہ بھی ادا ہو سکے اور خدا کے بندوں کا جو حق ہے وہ بھی حق ادا ہو سکے۔ اللہ کی توفیق سے ایسا ممکن ہو تا ہے کہ وہ مال دار بن جا تا ہے اورا س کے پاس دولت آجاتی ہے
اس لیے انسان کو اللہ کا شکر گزار ہونا چاہیے اللہ کا شکر ادا کر نا چاہیے اور اپنے مال میں سے دوسرے انسانوں کا بھی حق سمجھے اگر اللہ نے اسے عطا کیا ہے۔ تو اپنے مالک کا زیادہ سے زیادہ شکر گزار بندہ بنے۔ ان چیزوں میں سے خرچ کر و جس کا اس نے تم لوگوں کو جان نشین بنا یا جو لوگ تم میں سے ایمان لا ئیں گے ان کے لیے بڑا اجر ہے جو لوگ اللہ کی راہ میں خرچ کر تے ہیں ان کی فضیلت بیان کی گئی ہے۔ آپ نے اس کا عمل کچھ اس طرح کرنا ہے کہ جب بھی آپ کوئی نماز ادا کریں تو آپ نے دعا کے بعد آپ نے اللہ پاک کی یہ دو نام پڑھنے ہیں جائے نماز میں بیٹھ کر اپنے لیے دعا کر تے ہیں اس کے بعد اللہ کے ان دو ناموں کی تسبیح آپ لوگوں نے پڑھنی ہے پھر آپ نے دعا کر نی ہے یہ دو اسمِ مبارک جو ہیں بسم اللہ الرحمن الرحیم الخبیر ہر بات سے با خبر ُ السمیعُ سننے والا