آپ کی ساری مشکلات کے حل کے لیے صرف ایک خصوصی وظیفہ

admin

la ilaha illa anta subhanaka inni kuntu minaz zalimin ka wazifa

اکثر اوقات ہم گھریلو مشکلات سے دوچار ہوتے ہیں۔ یہ ہمارے کرنے سے نہیں بلکہ ہمارے گرد و نواح کے لوگوں کی حرکات اور باتوں سےوجود میں آتی ہیں۔ یہ اثرات ہمیں نقصان پہنچاتے ہیں اور ہم اِن کے آگے بےبس ہوجاتے ہیں۔
انہیں خصوصی مُشکلات کے حل کے لیے آج ہم ایک بہت ہی آسان وظیفہ آپ کی خدمت میں پیش کرتے ہیں۔ یہ وظیفہ ہمیں حضرت بو علی قلندر ؒ سے ملا ہے۔

ہر روز بعد نمازِ عشا کے
11 مرتبہ درور شریف
51 مرتبہ آیتِ کریمہ یعنی

لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ ۔

11 مرتبہ درور شریف
کے بعد اللہ تعالیٰ سے اپنی اُس مشکل کے حل کے لیے خصوصی دُعا کریں۔اللہ کے حکم سے کچھ ہی دن میں مشکل غیب کے خزانون سے حل ہو جائے گی۔

Leave a Comment