اکثر ہماری سکن میں پانی کی کمی ہو نے کی وجہ سے ہماری سکن ڈل پڑ جا تی ہے جس کی وجہ سے آپ کے چہرے پر گلو نہیں آتا. تو آج آپ کے ساتھ بہت زبردست ریمیڈی شئیر کر یں گے. گلو لانے کے لیے جو بھی آپ کو ایک بار دیکھے گا دیکھ کر حیران رہ جا ئے گا اس ریمیڈی کو ایک بار ہی استعمال کرنے کے بعد آپ کا چہرہ چمک جا ئے گا.
آج ہم آپ کے ساتھ ٹو تھ پیسٹ سے اپنے چہرے کو چمکانے کی ریمیڈی شئیر کر یں گے، اس ریمیڈی کو استعمال کرنے کے بعد آپ دیکھیں گے کہ آپ کا چہرہ بھی چودہویں کے چاند کی طرح چمک اُٹھے گا ۔اپنے چہرے کو حسین،خوبصورت اور بے داغ بنانے کے لیے یہ ریمیڈی بہت بیسٹ ہے. اس ریمیڈی کے لیےہمیں سب سے پہلے ہاف چمچ کولگیٹ ٹوتھ پیست درکار ہوگی. آپ نے وائٹ کلر کی ٹوتھ پیسٹ استعمال کر نی ہے اس کے ساتھ آپ کو ایلو ویرا جیل چاہیے ہوگی ہاف چمچ۔
اس ریمیڈی کو بنا کر آپ نے دو ہفتوں کے لیے فریج میں بھی رکھ سکتے ہیں یہ خراب نہیں ہو گی لیکن اگر آپ اس کو بنا کر رکھنا چاہیں تو ایلو ویرا جیل نہیں استعمال کرنی ۔ اور اس کے ساتھ ساتھ آپ نے مارکیٹ والی جیل استعمال نہیں کر نی آپ نے قدرتی ایلو ویرا جیل استعمال کر نی ہےپھر ہم نے پھر فئیر لولی کریم لے لینی ہے وہ بھی اس میں ڈال دینی ہے اور اچھے سے مکس کر لیں تا کہ کریم بن جا ئے
سکن اگر ایسی مرجھائی ہے یا سکن پر گلو نہیں آرہا تو اس ریمیڈی کو استعمال کر یں ۔ ایک ہی بار استعمال کر نے سے آپ کو بہت ہی اچھا رزلٹ ملے گا اتنی پیاری نرم ملائم خوبصورت جلد ہو جا ئے گی کہ آپ حیران رہ جا ئیں گے۔آلو میں رنگت کو گورا کرنے کی قدرتی خصوصیات موجود ہیں . یہ آسانی سے دستیاب بھی ہوتا ہے اور سستا بھی . آلو کا پیسٹ بنانے کے لیے پہلے آلو کا جوس نکال لیں اور اسے بیسن میں اچھی طرح سے مکس کرلیں ۔ اس پیسٹ کو روزانہ چہرے پر بیس منٹ کے لیے لگائیں اور پھر سادہ پانی سے منہ دھولیں اور منہ دھونے کے بعد برف کے چھوٹے ٹکڑے لے کراسے چہرے پر ٹکور کریں تاکہ کھلے مساموں کو بند کیا جا سکے .ٹماٹر بھی اپنی بلیچنگ خصوصیات اور رنگ گورا کرنے کے باعث مفید تصور کیا جاتا ہے .
ٹماٹر کا فیس پیک بنانے کے لیے ٹماٹر کو گرائنڈ کرکے شہد میں مکس کر لیں . اس پیسٹ کو چہرے پر بیس منٹ کے لیے لگائیں اور پھر نیم گرم پانی سے منہ دھولیں جیسا کہ ہم سب ہی جانتے ہیں کہ جلد اچھی ہو تو اس سے بہت ہی اچھے اثرات پڑتے ہیں تو یہ جو ریمیڈی میں نے بتائی ہے اس سے بہت ہی زیادہ فوائد حاصل ہو سکتے ہیں آپ کو۔