جمعہ کے دن تین مرتبہ یہ دعا پڑ ھیں

admin

Updated on:

jumma ke din har dua qabool hone ka wazifa

آج میں آپ کے لیے با برکت دن کا ایک با برکت عمل لے کر آپ کی خدمت میں حاضر ہوا ہوں کی جس کی مدد سے آپ ہر دعا قبول فر ما سکتے ہیں جیسا کہ آپ سب لوگ ہی جانتے ہیں اور اس بات سے بہت ہی اچھی طرح واقف ہیں کہ ہر انسان کی چاہت ہے کہ اس کی ہر دعا جائز دعا ضرور قبول ہو نی چاہیے تو اسی دعا کی قبو لیت کے لیے وہ سب کچھ ہی کرتا ہے اور اپنا سارا زور لگا دیتا ہے

مزید پڑھیں: اگر آپ بھی پیسے جوڑ کر رکھتے ہیں تو ان پر 3 دن یہ عمل کر لو پیسے ڈبل ٹرپل ہوجائیں گے

اپنی دعا کی قبو لیت کے لیے ۔ اللہ کی بارگا ہ میں روتا ہے اور گڑ گڑاتا ہے اور اپنے گناہوں کو لے کر اپنے رب سے معافی طلب کر تا ہے اور یہاں تک کہ جتن کر تا ہے۔ کہ مختلف ق کے وظائف بھی کرتا ہے کہ جن کی مدد سے و ہ آپ کی دعا ئیں قبول کر لے۔ جمعہ کا دن بہت ہی زیادہ بر کت والا دن ہے۔

 

اب با برکت دن کو لے کر بہت ہی زیادہ فوائد آپ کو حاصل ہو سکتے ہیں۔ جمعہ کے دن کا خاص اور مجرب عمل ہے جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ جمعہ کا دن بہت ہی افضل دن ہوتا ہے اور اس دن میں کئے جانے اعمال بہت ہی با برکت ہوتے ہیں ۔جمعہ کے دن ایک بہت ہی پیاری سی عبادت جمعہ پڑھنا نصیب ہوتا ہے تو ضرور اس عبادت سے فائدہ حاصل کیا کریں اور جمعہ ضرور پڑ ھا کریں اور خطبہ بھی ضرور سنا کر یں اور جمعہ کی تقاریر بھی سنا کر یں جس میں آپ کے لیے بہت سی سبق آمیز باتیں موجود ہوتی ہیں۔ جن پر آپ عمل کر کے اپنی تمام تر مشکلات کو حل کر سکتے ہیں۔

مزید پڑھیں: جمعہ کے دن صرف ایک بار سورۃ الرحمٰن پڑھ لیں

جمعہ کا دن بہت ہی با برکت والا دن ہوتا ہے۔ اس دن جو بھی دعا کی جاتی ہے وہ اللہ کی بارگاہ میں ضرور قبول ہوتی ہے اور اللہ پاک بھی اس عمل کو پسند کر تا ہے کہ اس کا بندہ اس سے مانگے اور جب اس کا بندہ اس سے نہیں مانگتا تو وہ اللہ تعالیٰ وہ اس بندے کا رب اس بندے سے روٹھ جاتا ہے جب کہ اگر اللہ تعالیٰ سے مانگا جائے تو وہ اپنے بندے سے راضی ہو جاتا ہے جب کہ اگر دنیا میں کسی سے مانگا جائے تو وہ ناراض ہو جاتا ہے اور اگر کسی سے نہ مانگا جائے تو وہ خوش رہتا ہے۔ آپ کی ذات سے۔ تو ہمیشہ اپنے رب سے ہی ہر قسم کی امید لگانی چاہیے۔ ہم آپ کے لیے ایک ایسا عمل ایسا مجرب عمل لے کر آپ کی خدمت میں حاضر ہوئے ہیں کہ جس عمل کو کرنے سے انشاء اللہ آپ کی زندگی کی تمام مشکلیں دور ہو جا ئیں گی اور آپ کی زندگی کے جتنے بھی مقاصد ہوں گے وہ پورے ہو جائیں گے۔

Leave a Comment