جمعرات اور جمعہ کو ایک لونگ کے دانے پر اللہ کا یہ نام پڑ ھیں – دولت آپکے قدم چومے گی آزمالیں

admin

jumerat aur juma ka wazifa

آج ہم آپ کیلئے جمعرات اور جمعہ کا ایک بہت ہی پاور فل اور خاص ترین وظیفہ لے کر حاضر ہوئے ہیں ۔ میرے بہنوں اور میرے بھائیو آج ہم سب لوگ بہت مشکلات سے گزر رہے ہیں۔ جیسا کہ آپ سب لوگ جانتے ہیں ملک کے حالات کیا ہیں اور کس طرف جا رہے ہیں بلکہ اگر دیکھا جائے تو تمام دنیا کے حالات کس طرح کے ہیں ایسے میں آپ سب سے میں پہلے ایک چھوٹی سی بات گزارش کر وں گا۔

کہ ہمیشہ سب سے پہلے آپ سے کو غریب لوگ ہیں ان کی طرف دیکھیے۔ جو کہ سڑکوں پر سوئےہوتے ہیں یہ لوگ کیسے اپنی راتیں گزار رہے ہوں گے۔ اتنی شدید گرمی میں کس طرح ان کے دن گزرتے ہوں گے۔ کس طرح سے ان کی یہ راتیں گزرتی ہوں گی۔ تو خداکے واسطے ہاتھ جوڑ کر آپ سب سے ایک اپیل کرتا ہوں کہ آپ سب مل کر ایک ٹیم بنائیں اور سب لوگ تھوڑے تھوڑےپیسے جمع کر کے ایک چھوٹی سی چھت بنوا دیجئے۔

اللہ پاک آپ کو اس کا بہت اجر دے گا.تو دوستو جمعرات کا دن جو بہت ہی زیادہ عظمت اور فضیلت والا دن ہے ۔ اس دن میں اکثر فقیر یعنی بھکاری حضرات گھروں میں مانگنے آتے ہیں اور آ کر مانگتے ہیں تو آپ لوگ ضرور ان کو کچھ نہ کچھ دیا کریں ضرور ان کچھ نہ کچھ مدد کر دیا کریں۔ اگر آپ کے پاس کچھ بھی نہ ہو۔ اگر گھر میں روٹی بھی نہیں پکی ہو۔ اگر آپ کے پاس پیسے نہیں ہیں۔ اگر کپڑے نہیں ہیں۔ تو خداکا واسطہ ہے انہیں جھڑکیے مت۔ فقراء حضرات کو کبھی بھی جھڑکنا نہیں چاہیے۔

کیونکہ آپ یہ سو چیں کہ اللہ پاک نے آپ کو ایسے لوگوں میں پیدا کیاہے جو دینے والوں میں سے ہیں ۔ تو کبھی بھی ان مانگنے والوں کو جھڑکیے مت۔ جمعۃ المبارک کا دن بھی بہت ہی فضیلت اور برکت والا دن ہے۔ بہت ہی زیادہ برکت والا دن ہے۔ بہت پیارا دن ہے۔ یہ تو خوشیوں کا دن ہے۔ یہ تو مبارک ترین دن ہے۔ تو اس دن بھی آپ لوگ زیادہ سے زیادہ صدقہ اور خیرات کریں ۔ آج جو عمل میں آپ کے لیے لایا ہوں۔ آپ نے پہلے بھی کافی مرتبہ یہ وظائف سنے ہوں گے لیکن آج کا جو وظیفہ ہے وہ خاص جمعرات اور جمعۃ المبارک کے دن کا وظیفہ ہے۔

یعنی ان دو دنوں میں آپ نے اس عمل کو کرنا ہے۔ یہ عمل آپ نے جمعرات کے دن شروع کر نا ہے اور جمعہ کے دن آپ نے اس عمل کو ختم کرنا ہے۔ تو آپ نے گھر میں ایک لونگ کا دانالے لینا ہے ۔ یہاں پر میں آپ کو ایک آپشن دے دیتا ہوں۔ اگر آپ کے گھر میں لونگ کا دانہ نہیں ہے تو آپ ایک کوئی سی بھی الا ئچی کا دانہ بھی لے سکتے ہیں ۔ ویسے کوشش کریں کہ جو گرم مصالحہ جات ہوتے ہیں ان میں لونگ ہوتا ہے ۔وہاں سے لونگ کا ایک دانہ آپ نے لینا ہے اور اس دانے پر صرف یہ نام پڑھنے ہیں تو اللہ پا ک آپ کو اتنی دولت اور رزق عطا فرمائے گا کہ آپ کے اوپر پیسوں کی بارش ہو نا شروع ہو جائے گی۔ آپ کو خود میری باتوں پر اور ان وظائف پر یقین نہیں آ ئے گا

Leave a Comment