جلد اور اچھے رشتے کے لیئے شاندار عمل

admin

jald aur ache rishte ke liye wazifa

جلد اور اچھے رشتے کے لئے ی عمل نہایت تجربہ شدہ ہے۔جو بہن بھائی اپنے رشتے کی وجہ سے پریشان ہیں وہ یہ عمل لازمی کریں۔

عمل بہت آسان ہے بس جتنا دھیان اور توجہ سے کریں گے اتنا ہی فائدہ ہوگا

jald aur ache rishte ke liye wazifa
jald aur ache rishte ke liye wazifa

عمل کرنے کا طریقہ

بعد نماز عشا اول و آخر 11 مرتبہ درود شریف اور درمیان میں 121 بار “خَلقنَا کُم اَزوَجَا” پڑھ کر اللہ تعالی سے دعا کریںکہ اللہ نیک صالح اورتندرست ساتھی عطا فرمائے

مزید پڑھیں: گنجاپن دور کرنے کا تیل خود بنائیں

عمل کی مدت

آپ یہ عمل 21،41،۔71 یا 91 راتیں کریں۔ خواتین ہر حالت میں کر سکتی ہیں

Leave a Comment