عشاء کے بعد 1 سورہ 7 مرتبہ پڑھیں اتنا رزق اتنی خوشحالی آئے گی کہ سنبھالنی مشکل چند دن میں زندگی بھر کا سکون

admin

isha ki namaz ke baad surah kausar ka wazifa for olad

اس عمل کا طریقہ کار کچھ اس طرح‌ہے کہ آپ نے سر پر اپنا ہاتھ رکھ کر اس سورہ مبارکہ کا دم کرنا ہے ان شاء اللہ تعالیٰ اس وظیفہ کے کرنے سے اولاد آپ کا مقدر ہوگی اور جس طرح اب تک اس عمل کے کرنے والوں کو اس کا فائدہ پہنچا ہے اورقرآن پاک پڑھنے والوں کو جس طرح دنیا و آخرت میں اس کا فائدہ پہنچا ہے اسی طرح آپ کو بھی اللہ تعالیٰ اس کا فائدہ پہنچائے گا اور اس کی برکات سے آپ کو بہت ہی فوائد حاصل ہوں گے.

اکثر لوگ کہتے ہیں کہ ہمارے پاس اولاد نہیں ہے بہت جگہوں سے علاج کروایا ہے بہت سے وظائف کئے ہیں بے شمار دوائیاں لی ہیں لیکن اس کے باوجود بھی ابھی تک کسی قسم کی خوشخبری نہیں ہے اللہ تعالیٰ نے اولاد سے نہیں نوازا توایسے لوگ بلکل بھی پریشان نہ ہوں آپ اولاد نرینہ کے لئے سورہ کوثر اس طریقہ سے صرف سات بار پڑھ لیں ان شاء اللہ تعالیٰ آپ پر اللہ پاک کرم فرمادے گا. تو آپ کرنا کیا ہے کہ میاں بیوی دونوں نے اپنے سر پر ہاتھ رکھ کر دن میں کسی بھی وقت سات بار سر پر ہاتھ رکھ کر سورہ کوثر سے دم کر لینا ہے یعنی سر پر ہاتھ رکھیں اور پھر سات بار سورہ کوثر پڑھیں بسم اللہ شروع میں ایک بار پڑھ لیں ہر دفعہ نہیں پڑھنی جب سات بار مکمل ہوجائے پھر ہاتھ اٹھالیں اور دوسری بار پھر دوبارہ ہاتھ سر پر رکھ کر بسم اللہ کے ساتھ سات بار سورہ کوثر پڑھیں.

جب سات بار مکمل ہوجائے دوسری بار بھی اس کے بعد ہاتھ کو اٹھا لیں اور پھر اس کے بعد دوبارہ سات بار سورہ کوثر پڑھیں لیکن پہلے سر پر ہاتھ رکھ لیں اور اسی طریقے سے جس طرح پہلی پڑھی ہے بسم اللہ پڑھ کر سات بار آپ سورہ کوثر کو پڑھیں یہ جب تین بار دم ہوجائے تو ان شاء اللہ تعالیٰ اس طریقہ سے پہلی ہی بارکرنے سے آپ کے ہر طرح کے جسمانی اور روحانی مسائل حل ہوجائیں گے اگر کوئی مسئلہ ہے بیماری ہے اللہ پاک اس میں شفا عطا فرمائیں گے یہ عمل آپ نے دس دن تک کرنا ہے اور اس کے دس دن کرنے سے ان شاء اللہ تعالیٰ اولاد آپ کا مقدر ہو گی ۔

اللہ رب العزت سے دعا ہے۔کہ ہر بے اولاد کو اللہ پاک اولاد کی نعمت سے نواز دے یہ وظیفہ آپ نے دن میں کسی بھی وقت کر لینا ہے یہ عمل بہت آسان ہے بہت ہی مجرب ہے اور ہمارے بزرگان اس کو کئی دفعہ آزما چکے ہیں اور لوگوں سے اس کی شہادت بھی لے چکے ہیں کئی وقت کہتے ہیں کہ زوال کے وقت نہیں کرنا تو آپ یہ عمل زوال کے وقت بھی کرسکتے ہیں یاد رکھیں کہ زوال کے وقت صرف سجدہ منع ہے آپ کوئی نفل نہیں پڑھ سکتے نماز نہیں پڑھ سکتے زوال کے وقت لیکن آپ قرآن پاک کی تلاوت کرسکتے ہیں ذکر اذکار کرسکتے ہیں اور یہ دم بھی کرسکتے ہیں۔

Leave a Comment