یہ سورة کوثر کا بہت ہی پاورفل وظیفہ ہے آپ نے یہ وظیفہ صرف تین دن کرنا ہے ۔ صرف تین دنوں کے اندر اندرآپ کی جو بھی بڑی سے بڑی حاجت ہوگی جس بھی مقصد کے لیے آپ اس وظیفے کو پڑھوگے آپ کا وہ مقصد ان شا اللہ تین دنوں کے اندر اندر پورا ہو جائے گا آپ کا مقصد کوئی بھی ہو آپ کی حاجت جتنی مرضی بڑی ہو آپ کی پریشانی کوئی بھی ہوآپ جس بھی مقصد کے لیے اس وظیفے کو پڑھو گےآپ کا وہ مقصد انشا ء اللہ تین دنوں کے اندر پورا ہو جائے گا۔
آپ نے یہ وظیفہ جمعرات جمعہ ہفتہ ان تین دن میں یہ وظیفہ کرنا ہے۔ آپ چاہے یہ وظیفہ اپنی شادی کے لیے کر یں آپ کو اس میں بھی کامیابی ملے گی ۔آپ بے روزگار ہیں آپ کو کوئی کام نہیں ہے مل رہا آپ اس کے لیے بھی یہ وظیفہ کر سکتے ہیں۔ آپ کے دشمن ہیں ان سے چھٹکارا پانے کے لیے بھی آپ یہ وظیفہ کر سکتے ہیں ۔کسی کے دل میں آپ اپنی محبت پیدا کرنا چاہتے ہیں ۔ تو اس عمل کے لیے بھی آپ یہ وظیفہ کر سکتے ہیں ۔
آپ کی کوئی بھی بڑی سے بڑی حاجت ہو کوئی بھی بڑے سے بڑا مقصد ہو آپ اس وظیفے کے ذریعے آپ اپنا مقصد پورا کروا سکتے ہیں آپ نے صر ف تین دن اس وظیفے کو کرنا ہے۔ اور ان شاء اللہ تین دن کے اندر اندر آپ کا ہر مقصد پورا ہو جائے گا ۔اس وظیفہ کو شروع کرنے سے پہلے درود پاک لازمی پڑھیں. آپ نے سورة کوثر پڑھنی ہے ۔ سورة کوثر قرآن پاک کی سب سے چھوٹی سورۃ ہے ۔یہ سورہ قرآن پاک کے تیسرے پارے میں ہے ۔آپ نے جمعرات کو یہ وظیفہ کرنا ہے ۔ اور ہفتے کو یہ وظیفہ ختم کرنا ہے ۔تین دن آپ نے یہ وظیفہ کرنا ہے ۔جمعرات کے دن آپ نے نماز فجر کے بعداول اخر درود شریف پڑ ھ لیں اس کے بعد آپ 129 دفعہ سورة کو ثر کو پڑھ لیں ۔ صبح نماز فجر پڑھ کر اس وظیفے کو کریں پھر نماز عصر پڑھ کر اس وظیفے کو کریں ۔
پہلے اول آخر درود پڑھ لیں پھر درمیان میں 129 دفعہ سورة کوثر پڑھ لیں۔ اور اسی طرح ہی آپ نے نمازعشا ء کے بعداسی طرح روٹین سے آپ یہ وظیفہ کریں گے ۔ اسی طرح تینوں دن آپ نے یہ وظیفہ کرنا ہے ۔ آپ کی کوئی بھی حاجت ہے کوئی بھی مقصد ہے اس حاجت اور مقصد کوذہن میں رکھ کے آپ نے یہ وظیفہ کرنا ہے ۔وظیفہ کرتے وقت پورا دھیان آپ کا وظیفے پر ہونا چاہیے۔دل میں کوئی بھی شک نہیں لے کر آنا پورا دھیان وظیفے پر رکھ کے آپ نے یہ وظیفہ کرنا ہے ان شا ء اللہ اس وظیفے کو کرنے کے بعد آپ کی اللہ سے مانگی ہر دعا قبول ہوگی ۔اس وظیفے کو پڑھنے کی ہر بھائی بہن کو اجازت ہے ۔اس کو پڑھنے کی کسی سے بھی اجازت لینے کی ضرورت نہیں ہے ۔اور صدقہ جاریا سمجھ کر اس وظیفے کو لازمی شیئر کریں