اگر آپ پہلی پوزیشن حاصل کرنا چاہتے ہیں یا روزگار کے خواہش مند ہیں تو ایک بر یہ عمل کر کے دیکھیں۔ آپ کی ہر خواہش پوری ہو گی۔

admin

imtihan mein first position ka wazifa

لفظ الرحمن کے وظیفہ کو ہر نماز کے بعد ایک سو (100) بار پڑھنے سے نسیان، غفلت یعنی بھول جانے کی بیماری اور دل کی سخت پن سے چھٹکارا مل جاتا ہے ۔ اس ایک لفظ کے وظیفہ کی برکت سے دنیاوی امور میں الله تعالیٰ کی طرف سے غیبی مدد حاصل ہونے کے ساتھ ساتھ اللہ رب العزت کی خوشنودی، رضا مندی اور اللہ تعالیٰ کی ان گنت اور بے شمار نعمتیں نصیب ہوتی ہیں۔

اس وظیفہ کو ہر جمعہ مبارک کے دن نماز عصر کے بعد قبلہ رو بیٹھ کر ’’یَا اَللّٰهُ یَا رَحْمٰنُ‘‘ کے الفاظ سے غروب آفتاب تک پڑھا جائے تو اللہ رب العزت سے جو بھی مانگا جائے وہ ضرور عطا فرماتا ہے ۔ اس وظیفے کے اول اور آخر میں 11، 11 بار درود ابراہیمی پڑھ کر اس کا ورد سو (100) مرتبہ روزانہ کرنے سے بے شمار روحانی،جسمانی اور طبی فوائد حاصل ہوتے ہیں ۔

اس وظیفہ کو آپ حسب توفیق 11 دن ، 21 دن، 40 دن یا اس سے بھی زیادہ عرصہ کے لیے اور اگر چاہیں تو عمر بھر کے لئے بھی اس وظیفہ کو جاری رکھ سکتے ہیں۔

Leave a Comment