اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کو رحانی و جسمانی رزق،طرح طرح کی نعمتیں،راحت کا سامان،زندگی کی آسائشات اور ہر وہ نعمت ملے جو آپ چاہتے ہیں تو یہ عمل ضرور کریں
عمل کرنے کا طریقہ
اول وآخرطاق تعداد میں درود شریف اور پھر 11 مرتبہ یہ آیت پڑھ کرآسمان پر پھونک دیںاور اللہ کو پیغام بھیج دیںدعا کی صورت میں۔یہ عمل صبح شام کریں۔
مزید پڑھیں:جلد اور اچھے رشتے کے لیئے شاندار عمل