صرف ان دو چیزوں کو مکس کر کے ایک بار چہرے پر لگائیں اور دانوں اور داغ دھبوں سے ہمیشہ کے لیے چھٹکارا پائیں

admin

haldi benefits in urdu

ہلدی خود تو خوبصورت ہے ہی لیکن یہ ہماری جلد کو بھی بے انتہا خوبصورت بنا دیتی ہے۔ آپ کی سکن کو خوبصورت بنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑتی۔ یہ ماسک بنانے کے لیے آپ کو چاہیے،دو چمچ دہی لے لیں اور اس میں ایک چٹکی ہلدی ڈال کر اس کو اچھی طرح سے مکس کر لیں۔

مکس کرنے کےبعد آپ اس پیک کو اپنے چہرے پر اپلائی کر سکتی ہیں۔ اپلائی کرنے کے بعد آپ اس کو دس منٹ کے لیے ایسے ہی لگا رہنے دیں گی ۔آپ اس ماسک کو اپنی آنکھوں کے نیچے بھی اچھے سے لگا سکتے ہیں۔ یہ فیس ماسک داغ دھبوں کو ختم کر دے گا۔ اور اس کے اور بھی بہت سے فوائد ہیں ۔

یہ ماسک داغ دھبوں کو ختم کر دے گا اور ہر قسم کے دانوں کو بھی چہرے سے ختم کر دے گا۔ اور جن حضرات کو پھنسیوں اور دانوں کی شکایت ہے اس سے ان لوگوں کی شکا یت بھی دور ہو جائے گی ۔ جیسا کہ ہم سب لوگ ہی اس بات سے واقف ہیں۔ ہر کوئی یہی چاہتا ہے کہ اس کی جو جلد ہے وہ بہت ہی زیادہ خوبصورت ہو اور اس کا کوئی ثانی نہ ہو۔

آج کل کی جو خواتین ہیں وہ بہت ہی زیادہ حساس ہیں اپنی جلد کو لے کر اور اپنے بالوں کو لے کر۔ اور خاص طور پر اپنے چہرے کی جلد کو اپنے، ہاتھوں کی جلد کو ،اپنے بازوؤں کی جلد کو اور اس کے ساتھ ساتھ وہ چاہتی ہیں کہ ان کی جو جلد ہے وہ وائٹ اور وائٹ ہو جائے اور ہر قسم کے داغ دھبے بھی دور ہو جائیں اور ان کی سکن پر جتنے بھی قسم کے داغ دھبے ہیں ،پھنسیاں ہیں ،دانے ہیں، وہ ہمیشہ ہمیشہ کے لیے ختم ہو جائیں گے تو یہ جو ریمیڈی میں نے آپ کو بتائی ہے یہ انہیں دانوں کے لیے ہے اور یہ انہیں پھنسیوں کو بھی ختم کرے گی۔اس کو اگر آپ ایک بار استعمال کریں گے تو دوبارہ کبھی بھی آپ کے چہرے پہ دانے نہیں بنے گے۔

Leave a Comment