Ganj Pan Khatam Karne Ka Tarika – Ganjapan Ka Ilaj

admin

Ganj Pan Khatam Karne Ka Tarika

اگر سر میں گنجا پن ہو تو صرف 50 روبے میں یہ تیل بنا کر استعمال کریں چند دن میں آپ حیران ہوجائیں گے جب آپکے بال نکلنا شروع ہو جائیں گے

Ganj Pan Khatam Karne Ka Tarika
گنجے پن کا دیسی علاج

گنج پن خواتین اور مردوں کا ایسا مسئلہ ہے جو بہت عام ہے اور ان کی ذہنی صحت کو پریشان کردینے والا ہوتا ہے

مزید پڑھیں: دانتوں کی سخت سے سخت میل دور

گنجا پن دور کرنے کا تیل بنانے کا طریقہ

اگر سر میں گنج آجائےتو سرمہ اور کسٹر آئل ملا کر متاثرہ جگہ پر لگانے سے نئے بال اگنا شروع ہوجاتے ہیں۔ اس ٹوٹکہ کو چند دن ، چند ہفتے،چند ماہ لازمی کریں

Leave a Comment