پیاز کے پانی میں یہ ایک چیز ملا کر لگاؤ غیر ضروری بال ہمیشہ کے لیے ختم!

admin

Updated on:

faltu balon ka khatma in urdu

چہرے کے فالتو بال جس کی وجہ سے اکثر بہت سی لڑکیاں بے حد پریشان اور ٹینشن میں ہوتی ہیں. بعض لڑکیاں تو مختلف طرح کی کر یمیں اور بہت سے ٹوٹکے استعمال کر تی ہیں لیکن وقتی تو فائدہ ہو جا تا ہے

لیکن پھر دس پندرہ دن گزرنے کے بعد دوبارہ بال آنا شروع ہو جا تے ہیں اس طرح ان کے بہت سے پیسے بھی ضائع ہو جاتے ہیں تو آج جو نسخہ ہم آپ کو ایک بہت ہی زبردست نسخہ بتائیں گے جس کے استعمال سے آپ کے فالتو بال ہمیشہ کے لیے ختم ہو جائیں گے.

یہ نسخہ ہم نے جس کو بھی بتایا اس نے بہت اچھا رزلٹ پایا۔اسی لیے ہم نے سوچا کیوں نہ یہ نسخہ آپ کے ساتھ بھی شئیر کیا جائے۔یہ بہت آسان اور فائدہ مند نسخہ ہےتو آپ نے کرنا یہ ہے کہ آپ نے نیاز بو کے بیج لے لینے ہیں یہ آپ کوپنسار کی دوکان سے باآسانی مل جائیں گے یہ بیج آپ نے تقریبا پچاس روپے کے لے لینے ہیں۔

اس کے بعد آپ نے ان بیج کو گرائینڈر کی مدد سے پیس لینا ہے۔اور اس کا پاؤڈر بنا لینا ہے۔اس کے بعد آپ نے ایک چھوٹا سا پیاز لے لینا ہے اور اسکے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر لینے ہیں پھر ان ٹکڑوں کا رس نکال لینا ہے

۔پھر آپ جو نیازبو کے بیج کا پاؤڈر بنا یا تھا اس کو پیاز کے رس میں ڈالنا ہے اور اس کے ساتھ اس میں ایک چٹکی ہلدی بھی ڈال دیں پھر ان تمام چیزوں کو اچھی طرح مکس کر لیں۔پھر آپ اس کو اپنے جسم کے کسی بھی حصے پر لگا سکتے ہیں

جہا ں جہاں آپ کے فالتو بال ہوں گے وہاں وہاں آپ یہ ریمیڈی اپلائی کر سکتے ہیں اور بے فکر ہو کر یہ ریمیڈی استعمال کر سکتے ہیں یقین کریں اس ریمیڈی سےآ پ کو بہت ہی زیادہ فائدہ حاصل ہو نے والا ہے اس ریمیڈی کے استعمال سے آپ کے جو غیر ضروری بال ہیں

جسم پر جسم کے کسی بھی حصے پر آیا کہ ٹانگوں پر ہیں بازوؤں پر ہیں ہاتھوں پر ہیں اور گردن پر ہیں چھاتی پرہیں پیٹ پر ہیں پاؤں پر ہیں حتیٰ کہ جسم کے کسی بھی حصہ پر ہیں یہ بال ان بالوں کو بہت ہی جلدی یہ جو ریمیڈی ہے ان بالوں کو بہت ہی جلدی صاف بھی کر دے گی اور ان بالوں سے جو ہونے واہی شر مندگی ہے اس شرمندگی کو بھی ختم کر دے گی۔

یہ بہت ہی خاص ریمیڈی ہے ان لڑ کیوں کے لیے اور ان لڑکوں کے لیے ان خواتین کے لیے اور ان مردوں کے لیے جو اپنے غیر ضروری بالوں کی وجہ سے بہت ہی زیادہ پریشان ہیں۔ ان کے لیے یہ ریمیڈی بہت ہی خاص ہے اس ریمیڈی کو آپ نےضرور استعمال کر نا ہے تا کہ اس سے بھر پور فائدہ حاصل ہو سکے

Leave a Comment