گن کر عید کے تین دن میں قسمت چمکے- اللہ بے حساب عطا کریگا

admin

eid ul fitr ke teen din amal karen

پہلا وظیفہ آپ کےسامنے “سورت الم نشرح ” کے حوالے سے بیان کریں گے ۔ اور اس کے علاوہ “یاباسط ، یا سلام ” کے حوالے سے پہلی تسبیح ہے۔ دو سر ا وظیفہ جو کہ بڑے خاص کلمات ہیں اگر ان کو آپ کثر ت سے پڑھیں ،تو دنیا وی عزت، ہر حاجت اور ہر مقصد کو پورا کرنے کےلیے یہ کلمات بڑے خاص ہیں۔ عید کےتینوں دن آپ نے یہ تمام اعمال کرنے ہیں۔ جو وظیفہ آپ کو آسان لگے آپ کی سہو لت کے مطابق اس کو پڑھیں۔ جب آپ صدقے دل سے دعاکریں گے ۔ تو ان بابرکت دنوں کے صدقے رب کریم آپ کی دعاؤں کو ضرور پور اکریں گے ۔

پہلا وظیفہ آپ نے جو کرنا ہے۔جو ان تین دنوں میں کرنا ہے ۔سب سے پہلے ہر فرض نماز کے بعد تین مرتبہ ” سورت الم نشرح ” پڑھنی ہے۔ اور یہ معمول بنا لیں۔ کہ نما زکی پابندی کرنی ہے پھر ہرنماز کے بعد آپ نے تین مرتبہ ” الم نشرح ” پڑھنی ہے عید کے پہلے دن، دوسر ے اورتیسرے دن آپ نے عشاء کی نماز کے بعدیا آپ نے عصر کی نماز کے بعد ” یاباسط “دو سو تینتیس مرتبہ پڑھناہے۔ عید کےپہلے تین دنوں میں عصر کی نماز کے بعد پڑھ لیں یا عشاء کی نماز کے بعد پڑھ لیں۔ انشاءاللہ ! آپ کی مالی تکلیفیں دور ہوں گی۔ اللہ تعالیٰ آپ کے حاجات اورمقاصد کو پور افرمائیں گے۔ اگلا وظیفہ جو آپ نے کرنا ہے آپ نے عشاء کی نماز کے بعد آپ نے تنہائی میں کھڑے ہونا ہے۔ قبلہ رخ ہو کر باوضو ہوکر آپ نے سب سے پہلے گیارہ مرتبہ درود پاک پڑھناہے اور اس کے بعد آپ نے تین سو تیرہ مرتبہ ” سورت الفلق ” پڑھنی ہے۔ عید کے پہلے دن ، دوسرے اور تیسرے دن پڑھیں۔ پھرآخر گیارہ مرتبہ میں درود پاک پڑھیں۔ سجدے میں چلیں جائیں ۔ رب العزت اپنی حاجات اور مقاصد کے لیے دعا کریں۔

اپنے گھر سے پریشانیوں سے نجات کی دعا کریں ۔ انشاءاللہ! خیرو برکت آپ کے حصے میں آئے گی۔ آپ کی حاجات پوری ہوں گی ۔ روزگار میں اضافہ ہوگا۔ پھر سجدے میں جاکر آپ نے “یا حی یا قیو م برحمتک استغیث ” کا ورد کرناہے۔ جتنا ہوسکے اس کو پڑھیں۔ اس کے بعد صدقے دل سے دعا کرنی ہیں۔ انشاءاللہ! آپ کی دعائیں قبول ہوں گی۔ آخری وظیفہ دنیاوی عزتیں حاصل کرنے کے لیے ، دنیاوی حاجات و مقاصد کو پور اکرنےکےلیے آپ نے یہ تسبیح ہرنما زکے بعدایک سو دس مرتبہ خاص کر ان تین دنوں میں پڑھنی ہےاور آگے بھی روزانہ کی بنیاد پر جتنا پڑھ سکیں ۔ آپ اس کو جاری رکھ سکتے ہیں۔ انشاءاللہ ! آپ کا ہر مقصدپور ا ہوگا۔ تو آپ نے اس طرح کرنا ہے کہ “بسم اللہ الرحمن الرحیم ، سبحنک القادر القھار القوی الکافی لا الہ الا ھو یا حی یاقیوم یا ذاالجلال والاکرام لا حول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم ” یہ سارے کلمات ہیں۔ آپ نے ان کو ایک سو دس مرتبہ ہر نماز کے بعد پڑھناہے۔ آپ اس کو ہر نما زکے بعد ان تین دنوں میں ایک سو دس مرتبہ پڑھ لیں۔ انشاءاللہ! بے شمار فائدے ، بے شمار برکتیں آپ کو نصیب ہوں گی۔

Leave a Comment