عید کے 1،2،3دن کا وظیفہ-نصیب ایسے بدلے گا کہ آپ حیران ہوجائیں گے

admin

eid ul fitr ka wazifa

آج کا وظیفہ عید کے دن کے حوالے سے ہےعید کے پہلے دن، دوسرے دن اور تیسرے دن کا وظیفہ ہے۔ ان تینوں دنوں میں آپ نے یہ عمل کرنا ہے۔ اللہ کے حکم سے اللہ آپ کی تمام تر حاجات کو پور ا فرمائیں گے اورآپ پر اپنا خصوصی کرم فرمائیں گے ۔ ان شاءاللہ! سترہزار حاجات آپ کی پوری ہوں گی۔ اس کے علاوہ ایک ہزار انوار آپ پراللہ پاک نازل فرمائیں گے ۔ جو عمل آپ سے ذکر کریں گے ۔ اس کو توجہ کے ساتھ پڑھیں ۔ کیونکہ اس کا تعلق جو ہے وہ بہت زیادہ گہرا ہے ۔ عید کے حوالے سے کون سا عمل ہے ؟ اللہ تعالیٰ کی تسبیح ہے ۔ جس کو آپ نے کرنا ہے۔

نبی کریمﷺ سے یہ عمل جو ہے منقول ہے کیونکہ شوال کا مہینہ شروع ہوگیا ہے۔ شوال المکرم کا مہینہ اسلامی مہینوں کا دسواں مہینہ ہے۔ جو بڑا بابرکت اور فیضلت والا مہینہ ہے۔ یہ مبارک مہینہ ہے۔ اہل عرب اس میں سیر اور شکار کرنے کی غرض اس مہینے میں اپنے گھروں سے باہر جاتے تھے ۔ اور اپنی اوٹنیوں کو تیز دوڑاتے تھے۔ ا س تیزی کے باعث بعض مرتبہ اوٹنیاں اپنی دم اٹھا لیا کرتی تھیں۔ چنانچہ اس نسبت سے اس مہینے کو شوال کا نام دیاگیا ہے۔ عیدالفطر کا دن بڑی برکت والا دن ہے۔ نبی کریمﷺنے فرمایا : جس نے عید کے دن تین سو مرتبہ یہ کلمات ” سبحان اللہ وبحمدہ ، سبحان اللہ العظیم ” کو پڑھا۔ تو اس کا ثواب مسلمان جو فوت ہوچکے ہیں۔ ان کی ارواح کواس کاایصال ثواب کرے ۔ تو ہرمسلمان کی قب ر میں ایک ہزاور انوار داخل ہوتے ہیں۔ جب وہ پڑھنے والا خود مرے گا۔

تواللہ پاک اس کی قب ر میں بھی ایک ہزار انوار داخل کریں گے ۔ اس کے علاوہ آپ نے دو رکعت نما ز نفل پڑھنی ہے۔ آپ نے دو رکعت نماز نفل کا اہتمام کرنا ہے۔ فرائض کا بھی اہتمام کرناہے۔ نفل کا بھی آپ نے اہتمام کرنا ہے کس طرح کرنا ہے؟ آپ نے عید کے دن دو رکعت نفل اس طرح پڑھنے ہیں۔ کہ ہر رکعت میں سورت فاتحہ کے بعد تین مرتبہ سورت اخلاص پڑھنی ہےانشاءاللہ! اس کا آپ کو صدقہ فطر اداکرنے کا ثواب ملے گا۔ اس کے علاوہ جب آپ یہ نوافل اداکرلیں گے ۔ آپ نے وہیں پر جائے نماز پربیٹھ جانا ہے۔ اور پھر نماز سے فارغ ہونے کےبعد ستر مرتبہ آپ نے “سبحان اللہ ” پڑھنی ہے۔ ستر مرتبہ ” استغفراللہ” پڑھنا ہے ۔ اور ستر مرتبہ نبی کریمﷺ کی ذات اقدس پر درود پاک پڑھنا ہے۔ کونسادرودپاک پڑھناہے؟ وہ درود پاک ” اللھم صل علی محمد النبی الامی والہ وبار ک وسلم” ہے۔ انشاءاللہ!ً بفضل باری تعالیٰ اس عمل کی برکت سے اللہ تعالیٰ آپ کی ستر ہزار حاجات خواہ وہ دنیا وی ہوں ۔ اخروی ہوں۔ دینیوی ہوں۔ جو بھی ہوں گی۔ اللہ تعالیٰ آپ کی وہ حاجات پوری فرمائیں گے ۔ اللہ تعالیٰ اس پر جوانسان عمل کرے گا۔ اس پر اپنا خصوصی فضل کرم اور رحمت نازل فرمائیں گے ۔ انشاءاللہ! ہزار انوار کا مستحق بھی بن جائے گا۔ اورہر حاجت بھی پوری ہوجائے گا۔ اللہ کا فضل وکرم بھی آپ پر ہوگا۔ یہ بہت ہی آسان سا عمل ہے اس کو ضرور کریں۔

Leave a Comment