عید کا چاند دیکھتے ہی قرآن کی 1 آیت پڑھ لیں-قسمت کا ستارہ چمک جائے گا

admin

eid ka chand dekhte waqt ki dua

قرآن پاک کی ایک سورت مبارک کی آیات کا بہت ہی پیارا عمل بتانے جارہے ہیں جو کہ عید کے چاند نظر آنے کے حوالے سے ہے۔ یعنی جب عید کا چاند نظر آجائے عید کا چاند نکل آئے۔ اس وقت آپ نے یہ عمل کرناہے۔ آپ کی قسمت کا ستارہ چمک جائے گا۔ انشاءاللہ! ہاتھ اٹھاتے ہی آپ کا ہر کام ہوجائےگا۔

جو بات منہ سے نکالیں گے وہ پوری ہوجائی گی۔ پسند کی مراد اورحاجت پوری ہوجائے گی۔ یہ عمل بہت ہی پیار ا ہے۔ آپ نے لازمی کرلیناہے۔ زندگی کی مشکلات اور طوفانوں کا مقابلہ کرنے کے لیے ہمیں اپنے آپ کو مضبوط بنانا ہوگا۔ اس دنیا کا اصول یہ ہے کہ جہاں بھی دو افراد کے درمیان ٹکڑاؤ یا مقابلہ ہو تو ہمیشہ وہ غالب آتا ہے جو زیادہ طاقت ور اور مضبو ط ہوتا ہے زندگی کی مشکلات کی وجہ سے ہرانسان پریشان نظر آتا ہے ان میں بہت سے لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں۔ جو اپنے مقصد کی وجہ سے پریشان ہوتے ہیں اپنے خواہشات کو دل میں چھپا کر بیٹھے ہوتے ہیں۔ لیکن جب وہ پوری نہیں ہو پاتیں تو انسان پریشان ہوجاتا ہے۔ ایک حدیث پاک میں ہے اگر تجھے کوئی مصیبت پہنچے کسی غلطی یا کوتاہی کی وجہ سے تو یہ نہ کہو کہ اگر میں ایسے کرلیتا تو ایسا ہوجاتا ۔ اگر میں یوں کرلیتا تو یوں ہوجاتا۔ اس کی بجائے یوں کہوں یہ اللہ کی تقدیر ہے اور جو اس نے چاہا وہی بہتر کیا۔ بے شک اگر کا لفظ شیطانی عمل کادروازہ کھول دیتا ہے۔ آج اسی حوالے سے آپکو قرآن پاک کی ایک سورت مبار ک ہے جسے سورت “الم نشرح ” بھی کہا جاتا ہے ۔ اس کی آیت نمبر پانچ اور چھ کے حوالے سے آپ کو عمل بتانے جارہے ہیں۔

جب عید کا چاند نظر آجائے توآپ نے قرآن پاک کی سورت مبارک جسے “سورت الم نشرح ” بھی کہاجاتاہے ۔ اس کی آیت نمبر پانچ اور چھ کو آپ نے اکتالیس مرتبہ پڑھ لیناہے۔ اکتالیس مرتبہ اس کی تلاوت کرلینی ہے جب کرنی ہے جب عید کاچاند نظرآجائے ۔ عید کا چاند نکل آئے پھرآپ نے یہ عمل کرلیناہے۔ انشاءاللہ! اس کے بعد اللہ تعالیٰ سے دعا کریں آپ کی تمام مشکلات آسان ہوجائیں گی۔ تمام حاجات پوری ہوجائیں گی۔ اور آپ کو اپنے ہر مقصد میں کامیابی مل جائے گی۔ ہرانسان کو دنیا میں پہلے مشکل کام کرنا پڑتاہے پھر اسے آسانیاں عطا کی جاتی ہیں۔ کسان کو دیکھ لیں پہلے ہل چلا لیتا ہے ۔ فصل کاشت کرتا ہے اسے ہر طرح کی بری چیزوں جیسے نقصان دینے والے جانوروں اور بہت ساری رکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔ اور مہینوں کی محنت کے بعد پھر اسے بھرپور فصل یعنی آسانیاں عطا کی جاتی ہیں۔ ایک طالب علم کو دیکھ لیں پہلے رات جاگ جاگ کر محنت کرتا ہے۔ تب جا کر اچھے نتیجے کی صورت میں آسانی ملتی ہے۔ یعنی دنیا میں کسی بھی آسانی کی قیمت پہلے محنت ہے تنگی ہے۔ مشکل ہے پھر اسکے بعد آسانیاں نصیب ہوتی ہیں۔ آج کا جو عمل بتایا ہے آپ نے یہ لازمی کرلینا ہے۔ اور اس کے بعد اللہ کی ذات پر صبر کرناہے۔ انشاءاللہ! آپ کی قمست کا ستارہ چمک جائے گا۔ اور آپ کی ہر بات پوری ہوجائےگی۔

Leave a Comment