اس وظیفہ کی برکت سے چور ، حاسد اور دشمن کے شر سے انسان کو نجات ملتی ہے

admin

dushman se bachne ki dua

الحسیب اللہ تعالٰی کے اسماء الحسنیٰ میں سے ایک اسم ہے۔ اس کا مطلب ہے تمام کاموں میں کفایت کرنے والا۔ اس وظیفہ کی برکت سے انسان کو چور، حاسد ہمسایہ اور دشمن کے شر سے نجات حاصل ہوتی ہے اور کام درستگی کے ساتھ سرانجام پاتے ہیں۔ نیز اس سے دنیوی اور دینی مشکلات آسان ہو جاتی ہیں

Dushman Se Bachne Ki Dua

صبح طلوع آفتاب اور شام کو غروب آفتاب سے پہلے 77 مرتبہ یا 99 مرتبہ ’’حَسْبِیَ الحَسِیْبُ‘‘ کے الفاظ کا ورد کرنے سے اللہ رب العزت کی طرف سے ہفتوں پہلے خطرات سے امن نصیب ہو جاتا ہے۔ اس طریقے سے پڑھنے کے لئے اس وظیفہ کو آپ جمعرات کے دن نمازِ فجر کے بعد اور طلوع آفتاب سے قبل شروع کیا جائے۔ اس اسم پاک میں اسم اعظم کی تاثیر بھی بیان کی گئی ہے

dushman se nijat ka wazifa

اس وظیفہ کے اوّل اور آخر میں 11، 11 مرتبہ درود شریف پڑھ کر اس کا وظیفہ سو (100) مرتبہ روزانہ کریں

اس وظیفہ کو آپ حسب ضرورت اور حسب منشاء 11 دن، 21 دن، 40 دن یا اس سے بھی زیادہ عرصہ کے لئے جاری رکھ سکتے ہیں

Leave a Comment