دو رکعت نماز نفل کے اس اسم مبارکہ کی ایک تسبیح پڑھیں آپ کا دشمن ایسے ذلیل ہو گا جیسے وہ آپ کو کرنا چاہتا تھا

admin

dushman ko barbad karne ka amal

شریف اور کمزور لوگ جب کسی کے شر اور ظلم ونا انصافی کا شکار ہوتے ہیں تو وہ اسکا بدلہ نہیں لے سکتے۔اگر تو ایسے لوگ معاف کرنے کی قدرت رکھتے ہوں تو انہیں کشادہ دلی سے دوسروں کو معاف کرکے خود کو پرسکون کرلینا چاہئے ،درگزر کرنا بڑی عادت اور عبادت ہے۔لیکن جب وہ بدلہ ہی لینا چاہتے ہوں مگر اسکی قدرت

نہ رکھتے ہوں تو ایسے لوگوں کو اللہ کے اسم یا منتقم کا وظیفہ کرنا چاہئے۔ عمل یہ ہے۔ سات روز تک وضو بغیر وضو چلتے پھرتے ہر وقت یا مُنتقم کا ورد کرنا چاہئے ۔جو کوئی اپنے دشمن کے ہاتھوں سخت پریشان ہو دشمن ہر وقت نقصان پہنچاتارہتا ہو دشمن بہت طاقتور اور ظالم ہو اور اس کا کچھ بگاڑا نا جاسکتا ہو تو ہر روز بعد نماز ایک ہزارمرتبہ اسم مبارک یا مُنتقم پڑھ کر اللہ تعالیٰ سے دعا مانگے ۔انشاءاللہ دشمن ناکام اور ذلیل ہوجائے گا۔اللہ سے بہتر اسکا بدلہ کوئی اور نہیں لے سکتا ۔جوں جوں قیامت قریب آ رہی ہے لڑائی اور دشمنی کے انداز بھی بدل رہے ہیں ۔ کبھی نمبرداری، چوہدراہٹ، حویلی اور ووٹ کی بنیاد پر دشمنی ہوتی تھی مگر آج کا مسلمان اخلاقی لحاظ سے اس قدر کمزور ہو چکا ہے کہ معاشرے میں موجود دشمنیوں کی وجوہات سن کر سر شرم سے جھک جاتا ہے۔ کئی بار یہ تجربہ بھی ہوا کہ “روحانی علاج” کے سلسلہ میں ای میل اور کالز موصول ہوئیں کہ میں ایک لڑکی کو پسند کرتا تھا اس نے کہیں اور شادی کر لی ہے، آپ مجھے وظیفہ دیں کہ وہ طلاق لے ورنہ میں اسے قتل کر دوں گا وغیرہ وغیرہ۔اللَّهُمَّ إِنَّا نَجْعَلُكَ فِي نُحُورِهِمْ، وَنَعُوذُ بِكَ مِنْ شُرُورِهِم، اَعُوذُ بِکَلِمَاتِ اللّٰہ التَّامَّاتِ مِن شَرِّ مَاخَلَقَ۔یہ دو دعائیں عشاء کے بعد 313 مرتبہ بغیر درودشریف کے درود شریف نہیں پڑھناجس کے لئے کر رهے هیں اس کا تصور کر کے پڑهیں وقت جگہ روز ایک هو۔ ننگے سر ننگے پاوں کهڑے هو

کر کریں تو زیادہ بهتر هے ورنہ بیٹھ کے بهی کر سکتے هیں عورتیں اگر سر سے دوپٹہ نہ هٹائیں تو کوئی حرج نهیں اگر صبح شام کر لیا جائے تو سونے پہ سوهگا هے ورنہ ایک وقت بهی کافی هے ویسے تو تین دن کا عمل بهی کافی هوگا لیکن 11 دن 21 دن کر لیں دشمن چهپ کر دشمنی کر رها هو یا ظاهری طور پر آ پکو نجات مل جائے گی یہ عمل فوری فیصلہ کرتا هے۔ معمولی اور چهوٹی چهوٹی باتوں پر اس عمل کی اجات نهیں ورنہ خود مصیبت میں گرفتار هو جائے گا یہ میرا زاتی تجربہ هے میرا آزمودہ عمل هے۔جائز معاملات میں سب کو عام اجازت هے ۔اس عمل کے ساتھ ہر نماز کے بعد تین بار یہ دونوں دعائیں اپنے ورد میں رکھیں۔انشاء اللہ دشمن کے حملے اور شر سے حفاظت ہوگی۔آخری تینوں قل فجر اور عصر کےبعد پڑھیں۔ ہر نماز کے بعد آیۃ الکرسی۔ سونے سے قبل سورہ فاتحہ، پھر آیۃ الکرسی، پھر آخری تینوں قل پڑھیں، سب سے آخر میں سورہ الکافرون پڑھ کر اپنی دائیں ہتھیلی پر دم کر کے سو جائیں۔ وظائف میں سے یہ حفاظت کا وظیفہ مجرب و مبارک ہے۔ تیر بہدف ہے، مگر اس کی بنیاد اخلاص، یقین، ادب و احترام اور آپ کی نیت و گمان پر ہے۔ وظیفہ کے اول آخر 1 بار درود شریف پڑھیں۔ آخر میں خلوص سے دعا کریں۔اگر معاملہ مزید پیچیدہ ہو تو صبر کا دامن مت چھوڑیں ۔اگر دشمن کے ساتھ کسی معاملہ میں مقدمہ ، پنچایت اور عدالت کا سامنا ہو تو یہ عمل ضرور کر لیں۔ یہ دو

دعائیں زیادہ سے زیادہ طاق تعداد میں پڑھیں اور پڑھتے ہوئے دشمن کا تصور کریں، اللہ سے عاجزی کے ساتھ تصوراتی اور قلبی طور پر دعا کریں کہ اے اللہ ،میں کمزور ہوں، تو طاقت و عظمت والا ہے ، میں مغلوب ہوں تو میری مدد فرما۔محترم خواتین وحضرات ، اس میں کوئی شک نہیں کہ حقیقت میں بھی انسان کے بہت سے انجانے دشن ہوتے ہیں جو ظاہراً بھی اسکو ختم کرنا چاہ رہے ہوتے ہیں ۔جو دشمن ظاہر ہوجائے اسکا مقابلہ کرنے کوئی تدبیر کی جاسکتی ہے لیکن انجانے دشمن کا کیا سراغ لگایا جائے کہ اس سے نجات کے لئے کوئی تدبیر کی جاسکے ۔انجانے دشمنوں کا خوف بڑا خوفناک ہوتا ہے دراصل یہ انجانا دشمن شیطان لعین کا ساتھی ہوتا ہے جو اچھے بھلے با عمل اور لائق فائق انسان کو کمتر اورپست کردیتا ہے۔ایسے لوگ جو انجانے دشمن کے شر سے نجات چاہتے ہوں انہیں یہ دونوں دعائیں روزانہ ہر نماز کے بعد پڑھتے رہنا چاہئے اور اسکو زندگی کا لازمی حصہ بنا لینا چاہئے ۔لیکن یہ بات بھی سامنے رکھیں کہ اکثر اوقات انسان خود اپنے غلط طرز عمل سے اپنے دشمن پیدا کرتا رہتا ہے اس لئے پہلے خود پر نظر ڈال لیں کہیں یہ دشمنوں کی لمبی قطار خود آپ نے تو نہیں کھڑی کی۔ بہر حال یہ دشمنوں اور حاسدین کے حسد اور دشمنوں کے شر سے محفوظ رہنے کے لئے سب سے بہترین 2 دعائیں ہیں ۔ اللہ تعالٰی ہم سب کو ایک دوسرے کے لئیے آسانیاں پیدا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ انسان، جنات اور شیاطین کے وسواس و حملوں سے حفاظت عطا فرمائے۔ آمین ۔

Leave a Comment