اللہ پا ک سارے جہان کا پیدا کرنے والا اور پالنے والا ہے۔ انسان کی بے شمار ضرورتوں میں سے بنیاد ی ضرورت میں سے روٹی، کپڑا اور مکان ہے۔ ظاہر سی بات ہے کہ ضرورتیں پوری کرنے کے لیے مختلف طریقوں سے روپے کمانے کی کو شش بھی کرتا ہے۔ جس میں تجارت سب سے اعلیٰ اور افضل طریقہ ہے۔ روزی تلاش کرنے کا
حکم قرآن مجید میں بھی ، اور احادیث بھی آتا ہے۔ لہذا کاروبار میں مسلسل نقصان ہورہا ہو تو ایسے کاروبار کو مسلسل فائد ہ مند بنانے کےلیے یا کاروبار کی ترقی اور کامیابی کےلیے آج ایک نبوی عمل آپ کو بتائیں گے۔ یہ بہت مجرب عمل ہے۔آپ کویہ بھی بتائیں گے کہ کاروبار ٹھپ ہوجائے تو کونسا وظیفہ ایسا کرنا چاہیے تو کاروباری استحقام کے لیے ایک انتہائی مجرب عمل آپ بھی کرسکتے ہیں۔ انسان بعض مرتبہ کوئی کاروبار شروع کرتا ہے جو کہ کچھ عرصہ بعد چلنے لگ جاتا ہے۔ جس سے انسان کو امید ہوجاتی ہے۔ کہ اب بس دن پھرنے والے ہیں۔ لیکن پھر اچانک سے کارو بار میں نقصان ہونے لگ جاتا ہے۔ اور ایک دم چلتا ہوا کاروبار بالکل ختم ہوجاتا ہے۔ اگر کبھی اس طرح کا مسئلہ پیش آجائے تو سمجھ لیں کہ حاسدین کا حسد اپنا کام کررہا ہے۔ اس کے لیے ضروری ہے کہ صدقات کو اختیار کیاجائے اور اس کے ساتھ ساتھ اللہ کی طرف رجوع ہو۔ اور کچھ وظائف کیے جاتے ہیں۔ جو آج آپ کوبتائیں گے۔ انشاءاللہ آپ کا کاروبار دوبارہ سے چل پڑ ے گا۔ اور اللہ پاک برکت فرمادیں گے۔ اس عمل کی سب سے بڑی بات یہ ہے کہ حدیث سے ثابت ہے۔ نبی کریمﷺ نے بھی یہ عمل کرنے کو دیا تھا۔نبی کریم ﷺ دو جہانوں کے سردار آقا دو عالم کی ہربات حق بھی ہے اور سچ بھی ہے۔ اس عمل کی خوبی یہ بھی ہے کہ اللہ پاک اتنا مال ودولت عطاکرتے ہیں کہ عمل کرنے والا خود بھی مال ودولت سے فائد ہ حاصل کرتا ہے۔ اور دوسروں کو فائد ہ دیتا ہے۔ اس حوالے سے ایک وظیفہ ہے جس سے کاروبار میں برکت ہوجائے گی۔ یاد رکھیں دعا اور تسبیحات کے ساتھ ساتھ
کاروبار کی بنیادی تقاضے بھی پورے کرنے چاہیں۔ اپنی مناسب تشہیر کریں اور لوگوں کو اچھی سروس دیں ۔ تاکہ لوگوں پر آپ کا اعتماد قائم ہے کاروباری کی ترقی کےلیے ضروری ہے کہ حلا ل وحرام میں تمیز کی جائے ۔ دھوکہ فراڈکی ملاوٹ نہ کی جائے۔ لیکن اس کے ساتھ ساتھ دکان یا جائے کاروبار میں آپ جمعرات کے دن عصر کی نماز کے بعد چند آدمی اکٹھے کرکے بہتر مرتبہ سورت یسین کو پڑھیں۔اور اس کے بعد مغرب کی نماز ہونے تک یہ دعا پڑھتے رہیں۔ “اللھم المغفنی بحلالک عن حرامک واغنی بفضلالک عن من سواک”دعا یہ ہے۔ مغر ب کی نماز کے بعد کاروبار کے مقام پر اللہ پا ک سے فراخی رزق کی دعا کریں۔ اور آخر میں پھر سورت یسین کا ورد جنہوں نے آپ کے ساتھ بیٹھ کر کیا ہے۔ ان کی کھانے کے ساتھ تواضع کریں۔ انشاءاللہ رزق کشادہ ہوجائے گا۔ کاروبار دوبارہ چل پڑے گا۔ اور اللہ پاک پہلے سے بھی زیادہ برکت فرمادے گا۔ اس وظیفے کے چند دن پڑھنے پریشان حال انسان کے لیے کوئی غیبی مدد ضرور حاصل ہوجاتی ہے۔ پریشانی ختم ہوجاتی ہے۔ رزق کی فروانی شروع ہوجاتی ہے۔ اوراس وظیفے کو روزانہ گیارہ سے چالیس روز تک کریں۔ اور اس سے بھی زیادہ تعدا د میں کر سکتے ہیں تو کرلیں۔ اور تمام وظائف کے ساتھ ساتھ اپنے کاروبار کو اسلامی تعلیمات کے مطابق رکھیں۔ اور نماز کی پابند ی ضرور کریں۔ اور قرآن پاک کی تلاوت کریں۔ اور حضور اکرم ﷺ پر درود پاک پڑھ لیا کریں۔