دعا مانگنےسے پہلے یہ 2 الفاظ پڑھ لیا کریں ہاتھ اٹھانے سے پہلے ہی اللہ تعالیٰ عرش سے فرشتوں کو آپ کی مد د کے لیے بھیج دے گا

admin

dua mangne ka tarika in urdu

آج آپ کے لیے دعا مانگنے سے پہلے دو الفاظ کا بے حد طاقتور وظیفہ لے کر آیا ہوں۔ ان شاءاللہ ! اللہ پاک ٰ آپ کی ہر جائز دعا کو ضرور قبول فرمائےگا۔ ہمیں اللہ تعالیٰ سے مانگنا چاہیے۔ جو کہتے ہیں میں دعا نہیں مانگوں گا۔ یہ غلط بات ہے اللہ پاک ایسے انسان کو سختیوں میں مبتلا کر دیتا ہے ۔اور اللہ تعالیٰ ان کی دعاؤں کو بھی قبول کرتا ہےجن کے ہاتھ نہیں ہوتے ۔

یہ ضروری نہیں ہے کہ دعا مانگنے کے لیئے ہاتھ اٹھائیں جائیں۔ ہمیں اپنے دل میں اللہ تعالیٰ سے باتیں کرنا چاہیے اللہ تعا لیٰ سے ہر وقت مانگتے رہنا چاہیے بے شک اللہ تعا لیٰ ہر چیز پر قادر ہے۔ اللہ تعالیٰ فرماتاہے : میں اپنے بندے پر اسکی ضرورت سے زیادہ بوجھ نہیں ڈالتا،وہ مجھ مانگ کر دیکھے تو مجھ سے جو بھی مانگو گے میں تجھے ضرو ر عطاکردوں گا۔ آج کا وظیفہ دعا کی نیت سے ہے۔ اگر دعا سےپہلے یہ دو الفاظ پڑھ لیے جائیں۔ اس میں وقت کی کوئی قید نہیں ہے اور نہ ہی عدد کی کوئی قید ہے۔

آپ اس عمل کودن میں کسی بھی وقت دعا مانگنے سے پہلے کرسکتے ہیں۔ جب بھی دعا کرنی ہے آپ نے یہ دو الفاظ پڑھنے ہیں یہ دو الفاظ بہت طاقت ور ہیں۔ “یا ارحم الرحمین “۔آپ سوچ بھی نہیں سکتے کہ یہ کتنے طاقتور ہیں۔ آپ اس کو ایک بار ضرور آزما لیں۔ان شاءاللہ آپ کے دل کو اطمینا ن ملےگا۔ جب آپ یہ وظیفہ کرلیں گے اور دعا مانگے گے۔ تو اللہ تعالیٰ آپ کے ہاتھ نیچے ہونے سے پہلے آپ کی دعا کو ضرور قبول فرما لے گا ۔ آپ کو اشارہ ہوجائے گا۔ ان شاءاللہ آپ کا کام بن جائے گا۔ اللہ تعالیٰ نے آپ کی دعا کو قبول کر لیا ہے۔ انسان کی ، مسلمان کی دعا کبھی بھی رد نہیں ہوتی۔

اللہ تعالیٰ اس کو ضرور قبول کرتا ہے۔ بس ایک وقت ہوتاہے۔ جب ہم اللہ تعالی ٰ کے پاک ناموں وسیلہ دے کر یا اللہ تعالیٰ کے پاک نام لے کر دعا کرتے ہیں۔ تو اللہ تعالیٰ اپنے پیارے محبوب کے صدقے ہماری دعاؤں کو ضرور قبول کرتا ہے۔ جب بھی دعا کیا کریں “یا ارحم الرحمین ” کو لازمی پڑھا کیا کریں۔ کوشش کیا کریں کہ ہر دعا کے اول و آخر درود پاک ضرور پڑھا کریں۔ کیونکہ وہ دعا بھی ضرور قبول ہوتی ہے۔ جس میں دعا سے پہلے اول وآخر درود پاک پڑھا کر گلدستہ پیش کیا جاتاہے۔ اس عمل کو اپنی زندگی کا معمول بنالیں۔ یقین کریں

کہ جب آپ اللہ کے نام لے کر جب دعا کریں گے تو ممکن نہیں کہ آپ کی دعا کو قبول نہ کیاجائے۔ میں جب بھی دعا کرتاہوں میں یہ دو نام پڑھتا ہوں۔ میں یہ لفظ پڑھتارہتاہوں۔ یقین کریں اللہ تعالیٰ بہت خوش ہوتا ہے اور اللہ تعالیٰ بہت زیادہ نوازتا ہے۔

Leave a Comment