اللہ کی قسم جس نے یہ عمل کرلیا دولت کے انبار لگانے والا عمل کروڑ پتی ہونے کا خفیہ راز

admin

dolat ka dher lagane wala wazifa

آپ کو جو عمل دینے جارہے ہیں وہ یہ ہے کہ آپ کیا کریں ؟ ایک چھوٹا سا بکس یا ڈبہ بازار سے خرید لیں۔ یا گھر میں ایسا موجود ہو تو اس کو الگ کردیں۔ ایک جگہ مخصوص بنا دے ۔ خاص قسم کی جگہ بنا دیں۔ اس کو ایک جگہ رکھ دیں۔ حسب معمول ایک روزانہ جو آپ کی حیثیت ہے جتنی بھی آپ کی اہلیت ہے جتنی آپ کی استطاعت ہے اسی کے مطابق روزانہ اس ڈبے میں کچھ پیسے ڈالتے جائیں۔ مثال کے طور پر کبھی پانچ روپے، دس روپے ، بیس روپے ،چاہے ایک روپے جتنی آپ کی حیثیت ہے ۔ یہ فکس نہیں ہے۔

جتنی بھی آپ کی حیثیت ہے روزانہ کے حساب سے اس ڈبے میں ڈالتے جائیں ۔ جب مہینے کے آخر میں اس کو کھولیں۔ جتنے بھی پیسے جمع ہوئے ہوں۔ وہ صدقہ دیں دے ۔ کو شش کریں کسی اپنے رشتہ دار جو اپنے محلے میں ہو۔ پڑوسی ہو بہت غریب ہو ۔ مستحق ہو۔ جس کو آپ سمجھ سکتے ہیں۔ کہ اس کو دینا چاہیے اس کو صدقہ کرکے دیدیں۔ لیکن بہت ہی خفیہ طریقے سے ایک آپ کو پتہ چلے اور ایک اس کو پتہ چلے اور اس کے ہاتھ میں تھاما لیں اور اس کو کہیں کہ رکھ لیں۔ یقین سے کہتے ہیں کہ آپ اگر کسی غریب کی یا مستحق کی مدد کرتے ہیں۔ یا سچے دل سے مدد کرتے ہیں ۔

اس وقت سکون اور خوشی انسان اپنے اندر محسو س کرتا ہے ۔ یہ اسی کو پتہ ہوتا ہے جو محسو س کرتا ہے۔ یہ لفظوں میں بیا ن نہیں کیے جاسکتے۔ وہ ایک ایسی خوشی ہوتی ہے۔ ایک بار کرکے دیکھیں۔ کسی غریب کی اپنی حیثیت کے مطابق ایک مدد کرکے دیکھو۔ اس کو دے دیں۔ آپ کو ایسی خوشی ملے گا آپ کو ایک سکون ملے گا۔ کہ آپ اس کو محسو س کریں گے ۔ جو کہ لفظوں میں بیان نہیں کرسکتے ۔ اس کے فوائد اتنے ملیں گے ۔ کہ کچھ دنوں میں اللہ تعالیٰ کے انعامات آپ برسنا شرو ع ہوجائیں گے۔ وہ سارے پیسے آپ کے پاس آئیں گے۔ لیکن صدقہ آپ نے جاری رکھنا ہے۔ جیسے جیسے اللہ تعالیٰ آپ کو زیادہ دیتا جائے اتنا صدقہ بھی جار ی زیادہ کردیں۔ اور یہ ایک ایسا عمل ہے اس کو فائدہ ہوا ہے۔ یہ آزمایا ہوا ہے یہ فلاپ نہیں ہوگا۔

جس جس نے اس عمل کو آزمایا ہے ۔ اللہ کی قسم کھا کر کہتے ہیں کہ وہ سب کامیا ب ہوں گے۔ آپ کسی غریب کی مدد کرکے تو دیکھیں ۔ یقین کریں آپ کو بہت سکون ملے گا۔ اس کے علاوہ جب آپ گھر میں داخل ہوں ۔ داخل ہوتے وقت گھر والوں کو “السلام علیکم ” کہا کریں۔ اور دل میں تین مرتبہ “سورت اخلاص” پڑھ لیا کریں۔ اس سے آپ کو اور بھی مزید برکتیں ملیں گی۔ میں کہتا ہوں آپ کی زندگی بدل کررہ جائےگی۔ کہ کیا بات ہے اس عمل کی ۔ اس کو اپنے زندگی کا معمول بنا لیں۔

Leave a Comment