جتنا بھی بلڈ پریشر ہو یہ قہوہ پی لیں ،ان شاء اللہ چند منٹوں میں نارمل ہوجائے گا

admin

Updated on:

blood pressure normal karne ka tarika in urdu

اگر آپ لو بلڈ پریشر کے مرض میں مبتلا ہیں اور آپ یہ چاہتے ہیں کہ آپ کا بلڈپریشر جلد ہی نارمل ہوجائےتو آج ہم آپ کیساتھ ایک ایسا نسخہ شیئر کر رہے ہیں جس کے استعمال سے چند ہی دنوں میں آپ کو بلڈ پریشر کی بیماری سے ہمیشہ کے لئے نجات مل جائے گی۔

لو بلڈ پریشرکا جو پہلا علاج :رات کو سونے سے پہلے ایک گلاس پانی میں سات دانے خشک آلو بخارا کے بھگو کر رات بھر کے لئے گلاس کو ڈھانپ کر رکھ دیں اور صبح اُٹھ کر کچھ کھائے پیئے بغیر یعنی نہار منہ آلو بخارا کھا کر ساتھ ہی پانی بھی پی لیجئے ایک ہفتہ باقاعدہ استعمال کیجئے ان شاء اللہ اس سے آپ کا لو بلڈ پریشر نارمل ہوجائے گا ۔

لو بلڈ پریشر کا دوسرا علاج :ہاون دستہ لیں اور اس میں پودینہ ،ادرک،لہسن اور اناردانہ برابر مقدار میں ڈال کر ان چیزوں کو اچھی طرح کوٹ کر چٹنی بنالیں اورپھر اس چٹنی کوکھانا کھانے کے ساتھ استعمال کریں اس سے بھی ان شاء اللہ لو بلڈ پریشر کی شکایت دور ہوجائے گی۔

لو بلڈ پریشر کا تیسرا علاج :صبح نہار منہ لہسن کے دو عدد جوئے لیں اور پھر ان کو دہی کے ساتھ استعمال کریں لہسن میں موجود اجزاء خون سے فاسد مادوں کو آسانی سے خارج کردیتے ہیں جو بلڈ پریشر زیادہ ہونے کا باعث بنتے ہیں۔

لو بلڈ پریشر کا چوتھا اور آخری علاج :ایک بلنڈر میں کوزہ مصری،سونف اور ہلدی تینوں چیزیں برابر مقدار میں ڈال کر اچھی طرح پیس کر محفوظ کر لیں اور پھر صبح و شام کھانے کے بعد آدھا چمچہ استعمال کریں ان شاء اللہ بلڈ پریشر نارمل رہے گا. اس کے علاوہ کوشش کریں کہ روزانہ صبح سویرے ہلکی پھلکی واک کرنے کا معمول بنا لیاجائے زیادہ نمک اور چکناہٹ والے کھانوں سے پرہیز رکھیں پانی کا استعمال زیادہ سے زیادہ کریں۔اور جتنا ہو سکے سادہ غذاؤں کا زیادہ سے زیادہ استعمال شروع کردیں

Leave a Comment