اگر آپ بھی چہرے پربننے والے بلیک ہیڈز اور دانوں کی وجہ سے اکثر پریشان رہتے ہیں،تو ہم آپ کے لیے لائے ہیں ایک ایسا نسخہ جس کو استعمال کرنے سے آپ ان بلیک ہیڈز اور دانوں سے ہمیشہ کے لیے نجات حاصل کر سکتے ہیں اور وہ بھی بڑی آسانی سے۔تو چلیں پھر آپ کو بتاتے ہیں اس بہترین نسخہ کے بارے میں تاکہ آپ بھی پا سکیں صاف اور شفاف چہرہ۔
نسخہ:
ایک گلاس نیم گرم پانی لے کر اس میں چند قطرے لیموں کا رس شامل کر لیں اور اس کے بعد اس میں ایک چمچ اسپغول ڈالیں اور چند دانے کلونجی کے شامل کر لیں اور اس کو روزانہ رات کو پی لیں،تمام دانے اندرونی طور پر ختم ہوجائیں گے، پیٹ کی گرمی دور ہوجایئگی اور چہرہ صاف و شفاف ہو جائے گا اس کے علاوہ بلیک ہیڈ زبھی دور ہو جائیں گے۔