اب آزمائیں یہ ایک چیز جو بلیک ہیڈز ختم کر کے آپ کی جلد کو نرم و ملائم بنائیں

admin

black heads remove tips in urdu

ہر انسان کی خواہش ہوتی ہے کہ اس کے چہرے پر نکھار اور جلد کی خوبصورتی ہمیشہ رہے برقرار ۔ اس کے لئے سب لوگ روزانہ کی بنیاد پر مختلف قسم کی ٹپس کا استعمال بھی کرتے رہتے ہیں ۔ کچھ خواتین تو ایسی ہیں جو ہر روز فیس ماسک اور دیگر فیس پیک لگاتی ہیں تاکہ ان کی خوبصورتی میں کبھی بھی کمی نہ آئے لیکن اگر آپ کے چہرے پر بلیک ہیڈز ہو جائیں تو پھر آپ کی خوبصورتی ماند پڑ جاتی ہے ۔

کبھی کبھی تو ایسا بھی ہوتا ہے کہ ان کو نکالا جائے تو جلد پر موٹے موٹے داغ نما دھبے بن جاتے ہیں ۔ جس سے بہت زیادہ تکلیف بھی ہوتی ہے ۔ دراصل بلیک ہیڈز مٹی اور مردہ خلیوں کے جلد کے اندر گندگی اکٹھی ہونے کی وجہ سے بنتے ہیں ۔ ان کو نکالنے سے آپ کی جلد کی اندر تک صفائی ہو جاتی ہے۔ ان بلیک ہیڈز کو بغیر تکلیف اور اذیت کے ختم کرنے کے چند طریقے ہم آپ کو بتاتے ہیں ۔

مچھلی میں اومیگا تھری فیٹی ایسڈز اور وٹامن ،سی،ای اور زنک سمیت پروٹین کی وافر مقدار بھی موجود ہوتی ہے ۔ اس کی وجہ سے جلد اور چہرے کی گندگی کو صاف کرنے میں کافی حد تک مدد مل جاتی ہے۔اس لیے ہمیں مچھلی کو زیادہ سے زیادہ کھانا چاہیے۔ مچھلی کو دھونے کے بعد اس کو اچھی طرح ابالیں اور پھرابلے ہوئے پانی میں ایک چمچ خشک دودھ کا پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں اور اسے اپنے چہرے پر لگا لیں۔ آپ کے چہرے پر موجود تمام بلیک ہیڈز بلکل ختم ہو جائیں گے۔

شقرقندی میں بیٹاکیروٹن اوروٹامن اے، ای ،سی وافر مقدار میں پائے جاتے ہیں ۔ یہ تمام اجزاء جلد کو صاف ستھرا رکھنےکا کام کرتے ہیں۔شکر قندی کو روزانہ ناشتے میں استعمال کرنے سے اس کے بیشمار فوائد حاصل کیے جاسکتے ہیں۔ اس میں مختلف ایسڈ پائے جاتے ہیں جو بہت مفید ہوتے لئے بلیچنگ ایجنٹ کا کام کرتے ہیں اور جلد کو تروتازہ اور صاف شفاف بھی رکھتے ہیں۔ شقرقندی کو چمچ کی مدد سے مکس کر لیں ۔ اب اس کچلی ہوئی شکر قندی میں 2 چمچ لیموں کا رس شامل کر یں۔ اس مکسچر کو اپنی جلد پر لگائیں، بلیک ہیڈز کچھ ہی دنوں میں چہرے سے ختم ہو جائیں گے

2 چمچ انار کے جوس میں لیموں کا رس مکس کر لیں اور اس مکسچر کو اپنے چہرے پر لگائیں۔ یہ ماسک آپ کی رنگت کو بھی نکھارے گا اور دھوپ کی وجہ سے آپ کی جلی ہوئی جلد کو بھی صاف کرے گا ۔ اس کے ساتھ ساتھ یہ بلیک ہیڈز کو بھی ختم کر دیتا ہے۔کھیرے کا ایک سلائس لے کر اس سے اپنی جلد کا مساج کریں تقریباً 20 منٹ تک آپ تو لازمی مساج کریں تاکہ جلد نرم و ملائم ہو جائے۔ اس کے بعد کھیرے کو بلینڈر میں ڈال کر اس میں 2 چمچ دار چینی کا پاؤڈر مکس کریں اور اچھی طرح بلین۔

کھیرے کے اس مکسچر کو اپنے چہرے پر لگا لیں اور اس سے آپ کو ٹھنڈک بھی محسوس ہوگیڈ بھی کر لیں اور بلیک ہیڈز بھی ختم ہو جائیں گے۔گرین ٹی میں اینٹی ہائیڈریٹڈ کلینرز خاصی مقدار میں مقدار میں موجود ہوتے ہیں ۔ اسی لیے گرین ٹی کا بتائے گئے طریقے سے استعمال جلد پر موجود بلیک ہیڈز کو آسانی اورنرمی سے نکال دیتا ہے۔ایک کھانے کا چمچ گرین ٹی کی پتیوں کو خشک کر کے تھوڑے سے پانی میں ملا کر گاڑھا سا پیسٹ بنا لیں۔

اپنے چہرے پر اس پیسٹ کو آپ 3 سے 4منٹ کے لیے لگا لیں ۔ اگر جلد آئلی ہے تو 10 سے 12 منٹ تک اس پیسٹ کو لگائیں۔گرین ٹی سے بنا یہ سکرب مساموں کو کھولتا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ بلیک ہیڈز کا بھی مکمل خاتمہ کرتا ہے۔مقررہ وقت پورا ہونے کے بعد نیم گرم پانی سے اپنے چہرے کو دھو لیں۔

Leave a Comment