Benefits of Glycerin on Face Glycerin Uses for Skin in Urdu

admin

Benefits of Glycerin on Face Glycerin Uses for Skin in Urdu

گلیسرین میں کچن میں موجود یہ عام سی چیز مکس کریں، اپنی سکن پر لگائیں آپ کی سکن کے جتنے بھی مسائل ہوں گے سب ختم ہوجائیں گے اور آپ کا چہرہ بے حد گورا، جوان اور خوبصورت دکھائی دے گا ۔

اس نسخے کو بنانے کا طریقہ یہ ہے کہ سب سے پہلے ایک کچا آلو لیں آلو درمیانے سائز کا ہونا چاہئے نہ ہی بڑا ہو اور نہ ہی زیادہ چھوٹا اورپھر آپ اس کو دھو کر چھیل لیں اور پھر کدوکش کر لیں۔تا کہ اس کے چھوٹے چھوٹے پیسز ہوجائیں۔اچھی طرح کدوکش کریں کیونکہ ہم نے اس کا رس نکالنا ہے۔اس طرح سے آلو سے رس نکالنے کے بعد آلو کے رس کا کلر زیادہ دیر تک تبدیل نہیں ہوگا۔

ناریل کے تیل کے فوائد ناریل کا تیل اور بالوں کے مسائل

ورنہ آلو کے رس کا رنگ بہت جلدی تبدیل ہو جاتا ہے، کالا پڑجاتا ہے اور جلد کے لئے یہ اچھا نہیں ہوتا۔ ایک صاف پیالی لے لیں اور ایک صاف چھلنی لے کر اس میں کدو کش کیا ہوا آلو کا رس نکالئے ۔ اب اس میں ایک چمچ خالص کچا دودھ ڈالیں بھینس یا گائے کا دودھ ڈالا جاسکتا ہے ۔دودھ کچا ہونا چاہئے پھر اس میں ایک چمچ گلیسرین ڈالنی ہے، گلسیرین بھی خالص ہونی چاہئے یہ کسی بھی میڈیکل سٹور سے آسانی سے مل جائے گی۔

اشوگندھا کی جڑ کا پاؤڈر، کئی بیماریوں کا علاج

پھر چمچ کی مدد سے ان تمام چیزوں کو اچھی طرح مکس کر لیں۔ آلو میں اینٹی ایجنگ اور سکن لائٹننگ پراپرٹیز موجود ہوتی ہیں اس کے استعمال سے چہرے کے داغ دھبے ختم ہوں گے اور سکن کلر ایک سیم ٹون میں آ جائے گا۔گلیسرین کی خصوصیات سے تو سبھی واقف ہیں یہ سکن کو موسچرائز کرتی ہے ۔سکن کی نمی کو برقرار رکھ کر چہرے پر گلو لاتی ہے۔ رنکلز اور لائنز کا بھی خاتمہ کرتی ہے۔

Raat Ko Kheera Khane Se Kya Hota Hai

اس ریمیڈی کو استعمال کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ روئی کا ایک ٹکرا لے لیں اور اسے مکسچر میں اچھی طرح ڈپ کریں اور پھر اپنے چہرے اور گردن پر مساج کرتے ہوئے لگائیں اور 20 منٹ تک لگارہنے دیں اور پھر سادہ پانی سے واش کر لیں۔ آپ کی سکن ایک دم صاف شفاف اور جوان ہوجائے گی۔ رنگت بھی نکھر جائے گی۔ ہفتہ میں 2 سے 3 بار اس کو ضرور استعمال کریں۔

Leave a Comment