The benefit of Lemon Juice for Skin and Face. Just mix one thing in the lemon juice and apply it to the hands and feet and see the benefit of Lemon Juice for the Skin and Face.
Just as the face is a mirror of the personality of every human being, just like this hands and feet make your sophistication and personality. Rough hands and torn heels reduce all the beauty of women
That is why first of all, cleaning the skin refers to not only the face but also the neck, hands, and feet.
If your face is clean but your skin color is black, it affects your beauty badly.
The Benefit of Lemon Juice
Massage hands to feet with pure almond oil before going to bed at night.
The Benefit of Lemon Juice and Rosewater
Combine the rose water, lemon juice, and glycerin and fill it in a bottle. Massage its drops on the hands four times a day۔
The Benefit of Lemon Juice and Vinegar
Mix lemon juice and vinegar to make a lotion, this is perfect for hands and feet.
Benefits of Lemon Juice and Egg for Skin and Face
Beat an egg white and add a little alum to it and apply it on your hands, feet, elbows, and nails. This will make the hands, feet, nails, and toes beautiful and soft۔
The Benefit of Lemon Juice and Turmeric
Make a mixture of gram flour, turmeric, lemon juice, and milk and apply it on your hands and feet for 15 minutes, and then wash it off. It will brighten up quickly
Use the above tips daily
This will make your hands and feet beautiful, soft, and beautiful
You can find more beauty tips on our website and YouTube channel. Please share this post with your friends and family.
جلد اور چہرے کیلئے لیموں کے رس کے فائدے
لیموں کے رس میں ایک چیز ملا کر ہاتھ اور پاؤں پر لگائیں اور رزلٹ خود دیکھیں
جس طرح چہرہ انسان کی شخصیت کا آئینہ دار ہوتا ہے، اسی طرح ہاتھ اور پاؤں بھی آپ کی نفاست اور شخصیت کو چار چاند لگاتے ہیں۔ کھردرے ہاتھ اور پھٹی ایڑیاں خواتین کی ساری خوبصورتی کو گھٹا دیتی ہیں
اسی لیے سب سے پہلے یہ جانیے کہ جلد کی صفائی سے مراد صرف چہرہ ہی نہیں بلکہ گردن ،ہاتھ اور پاؤں بھی ہیں۔ اگرآپ کا چہرہ صاف مگر جلد کی رنگت کالی ہو تو یہ آپ کی خوبصورتی کو بری طرح متاثر کرتی ہے
لیموں کے رس اور روغن بادام کے فائدے
رات کو سونے سے پہلے خالص روغن بادام سے ہاتھ پیروں کی مالش کریں۔
لیموں کا رس اور گلیسرین
عرق گلاب، لیموں کا رس اور گلیسرین ملا کر ایک بوتل میں بھرلیں۔دن میں چار مرتبہ اس کے قطرے ہاتھوں پر ملیں۔
لیموں کارس اور سرکہ
لیموں کارس اور سرکہ ہم وزن لیکر لوشن بنا لیں، یہ ہاتھ پیروں کی رنگت نکھارنے کے لئے بہترین ہ
لیموں کارس اور انڈہ
ایک انڈے کی سفید ی کو پھینٹ کر اس میں تھوڑی سی پھٹکری شامل کرکے ہاتھ، پیروں، کہنیوں اور ناخنوں پر ملیں۔ اس سے ہاتھ پیر، ناخن، کہناں خوبصورت اور نرم و ملائم ہو جائیں گی
لیموں کارس اور ہلدی
بیسن، ہلدی، لیموں کا رس اور دودھ کا مکسچر بنا کر ہاتھوں پیروں پر 15منٹ تک لگائیں پھر ڈھولیں۔ اس سے جلد چمک اُٹھے گی
درج بالا ٹوٹکے روزانہ استعمال کریں
اس سے آپ کے ہاتھ پیر خوبصورت دلکش، نرم ملائم اور دیدہ زیب ہو جائیں گے
اگر آپ مزید بیوٹی ٹیپس اور گھریلو ٹوٹکے جاننا چاہتے ہیں تو آپ ہمارا یوٹیوب چینل اور ہماری ویب سائٹ وزٹ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ کو یہ پوسٹ پسند آئی ہے تو اپنے دوستوں اور فیملی کو ضرور شئیر کریں