کھانے کے بعد ایک کپ پی لیں،تین دن میں غبارے جیسا پیٹ اندر چلا جائے گا،انتہائی طاقتور نسخہ

admin

barha hua pait kam karne ka tarika

کھانا کھانے کے بعد یہ صرف ایک کپ پی لیں۔ تین دن میں غبارے جیسا پیٹ اندر چلا جائے گا۔ پورے جسم سے جمی ہوئی چربی کو ڈھونڈ ڈھونڈ کر کاٹے گا یہ نسخہ۔جس کا کسی بھی چیز سے وزن کم نہیں ہوتا۔ تو وہ یہ نسخہ ایک بار ضرور آزما لے ۔ پھر نتیجہ آپ کو حیران نہ کردے تو کہنا۔ صرف اور صرف یہ تین دن نسخہ استعمال کریں ۔ گارنٹی ہے کہ ضدی سے ضدی چربی بھی پگھلے گی۔ کم از کم پانچ کلو تک وزن بھی کم ہوگا۔

آج ہم اس تحریر میں آپ کو ایک ویٹ لوز ڈی ٹاکس ڈرنک بنانا سکھا ئیں گے جس کے صرف تین دن کے استعمال سے آپ اپنا پانچ کلو وزن کم کرسکتے ہیں۔یہ چربی کوکم کرنے والا بہت ہی طاقتور ڈرنک ہے۔ اس کی مدد سے آپ کے جسم کا اضافی پانی بلوٹین اور ٹاکسن کم ہوجائیں گے اور چربی پگھلنا شروع ہوجائیگی اس کے ساتھ ساتھ میٹا بولزم تیز ہوگا۔ جس سے آپ کا وزن تیزی سے کم ہو نا شروع ہو جائے گا۔

ہمارے بتائے گئے طریقے سے یہ نسخہ اپنے گھر پر بنائیں اور اپنے وزن کو کم کریں۔ اس نسخہ کو بنانے کے لیےآپ کو چاہیے ہوگا کیسٹر آئل ۔ یہ آپ کو کسی بھی فارمیسی سے باآسانی مل جائے گا۔ اس میں بہت سے نیوٹریشنز ہوتے ہیں۔ جیسا کہ وٹامن ای، منرلنز اور اینٹی آکسیڈینٹ ہوتے ہیں ۔ کیسٹر آئل کو پینے سے آپ کا میٹا بولز م تیز ہوتاہے۔جس سے جسم کی چربی جلتی ہے۔ خاص کر جو آپ کے پیٹ میں جمی ہےاور آپ کا وزن کم ہوتا ہے۔

اس ڈرنک کو بنانے کے لیے ایک کپ گرم پانی لیں۔ یہ بات آ پ نے یاد رکھنی ہے کہ پانی فل گرم یا پھر نیم گرم لیناہے لیکن ٹھنڈا پانی بلکل نہیں لینا۔ اب اس گرم پانی میں ایک چمچ کیسٹر آئل کا ڈال دیں اور اسے اچھے سے ملا لیں۔ اس ڈرنک کو صبح اٹھ کر خالی پیٹ یعنی نہار منہ لیناہے۔ اس ڈرنک کو تین دن تک استعمال کریں۔ یہ آپ کا پیٹ صاف کرے گا۔ آپ کے آنتوں کی صفائی ہوگی۔ ٹاکسن نکلیں گے۔ اور آپ کا پورا جسم ڈی ٹاکس ہوجائےگی۔

اس ڈرنک کے پینے ایسی لڑکیاں جن کو پیریڈز میں مسئلہ ہےیعنی زیادہ یا کم آتے ہیں وہ بھی ٹھیک ہوجائیں گی۔ کولیسٹرول اور ہارمونل مسائل بھی ٹھیک ہوں گے۔ یہ ہوسکتا ہے کہ اس ڈرنک کو پینے کے بعد آپ کو وا ش روم کے چکر زیادہ لگانے پڑیں گے۔ کیونکہ آپ کی باڈی اندر سے صاف ہورہی ہوگی۔اس ڈرنک کو پینے کے ساتھ ساتھ آپ کو کچھ اور باتوں کا بھی خیال رکھنا پڑے گاجس سے آپ کو اور بھی اچھا رزلٹ ملے گا۔

کیسٹر آئل کسی اچھی کمپنی کا لیں۔ پانی وزن کم کرنے کا سب سے بہترین قدرتی نسخہ ہے۔ پانی کا استعمال جسمانی میٹا بولزم کو تیز کرتاہےجس کو آسانی سے وزن کم ہوتا ہے ۔ لیکن پانی نیم گرم ہوناچاہیے۔ ٹھنڈا پانی نہیں پینا۔ نیم گرم پانی ہی استعمال کریں۔ آپ گرین ٹی یا جنجر کا بھی استعمال کرسکتےہیں۔ اس کے علاوہ کیسٹر آئل کو گرم کرکے پیٹ پر اس کی مالش کریں ۔ اس سے جسم کی اضافی چربی پگھلانے اور پیٹ کو کم کرنے میں مدد ملے گی۔ اور اس طرح پیٹ پھولنے اور گیس پیدا ہونے کا مسئلہ بھی حل ہوجائےگا۔ میٹھا اور باہر کا کھانا بالکل ختم کردیں۔ نیند پوری لیں۔ تاکہ آپ ان تین دنوں میں آپ کاجسم زیادہ سے زیادہ چربی کو کم کرسکے۔

Leave a Comment